کراچی: خلیج میں جاری کشیدگی اور بحری راستوں میں رکاوٹوں کے باعث پاکستان کی سمندری تجارت میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے، جس سے کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ہچیسن پورٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نیا کارگو کئی بحری جہازوں کے ذریعے پاکستان پہنچے گا، دو جہاز پہلے …
Read More »کامرس
کاواساکی کی 20 سال بعد بڑی واپسی، نئی ٹو اسٹروک بائیک متعارف
کاواساکی نے اپنی نئی موٹر سائیکل Kawasaki KX327X باضابطہ طور پر متعارف کروا دی ہے، جو کمپنی کی جانب سے دو دہائیوں بعد بڑے انجن والی 300 سیریز ٹو اسٹروک آف روڈ موٹر سائیکل کی واپسی قرار دی جا رہی ہے۔ یہ ماڈل موٹوکراس کے لیے تیار کیے گئے KX327 کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے اور اسے خاص طور …
Read More »امریکا اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے
امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی اور کویت و بحرین پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بدھ کی صبح ابتدائی کاروبار میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی جانب سے ایران کے قشم جزیرے پر حملوں اور ایران کی طرف …
Read More »آئی ایم ایف کی سخت شرائط؛ 1000 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 528 ارب خرچ ہو سکے
آئی ایم ایف پروگرام کی کڑی پابندیوں نے ملکی ترقیاتی بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے جس کے باعث مختص کردہ خطیر رقم کا بڑا حصہ غیر استعمال شدہ رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت اینوئل پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں پیش کردہ دستاویزات سے انکشاف …
Read More »پراپرٹی ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز،حکومت کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ریلیف دینے کا منصوبہ
حکومت نے ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دینے کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں نمایاں کمی کی تجویز تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائلرز کے لیے پراپرٹی خریدنے پر ٹیکس کی شرح 1.5 فیصد سے کم کر کے 0.25 فیصد جبکہ فروخت پر ٹیکس 4.5 فیصد سے کم کر …
Read More »آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع
اسلام آباد:پاکستان کی برآمدی کارکردگی آئندہ مالی سال میں ایک نئی تاریخ رقم کر سکتی ہے، کیونکہ ملکی برآمدات کے ریکارڈ سطح تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے تخمینوں کے مطابق یکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال 2026-27 کے دوران …
Read More »فی تولہ سونا مزید مہنگا، نئی قیمت نے خریداروں کے ہوش اُڑا دیے
مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے۔ ہفتے کو ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اب ایک تولہ سونا 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے کی سطح …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ کا پہلا ٹریڈنگ سیشن مثبت زون میں بند
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 171 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم سٹاک …
Read More »پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف
پاکستان خطے میں ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت ہے جب کہ عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے انتہائی فعال، مدبرانہ اور دوراندیش سفارتی کردار نے عالمی سطح پر دھاک بٹھا دی ہے، عالمی توانائی بحران کے باوجود پاکستان غیر معمولی معاشی …
Read More »سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، چاندی بھی سستی
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ہزار 530ڈالر اونس ہو گئی،مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2ہزار400 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے سونے کی قیمت 4 لاکھ75ہزار362 روپے فی تولہ ہو گئی ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار …
Read More »
THE PUBLIC POST