کامرس

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک …

Read More »

راولپنڈی؛ پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد راولپنڈی کی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق سیکریٹری سید اسد عباس کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی منظوری دی گئی۔ …

Read More »

سعودی عرب کی پاکستان کو ادھار تیل سمیت مکمل مالی تعاون کی یقین دہانی

سعودی وزیرخزانہ کی دورہ پاکستان کے دوران اعلٰی سطح ملاقاتوں میں قرض، ادھار تیل کی سہولت اور اقتصادی تعاون بڑھانے کے علاوہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے پر اتفاق کیا گیا سعودی عرب نے پاکستان کو مکمل مالی تعاون کی یقین دہانی کرا دی، مشکل معاشی صورتحال میں مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا،سعودی وزیرخزانہ کی دورہ …

Read More »

ایران-امریکا سیزفائر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار 11 فیصد اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، ایران امریکا سیز فائر پر ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 16 ہزار 792 پوائنٹس کے اضافے سے1 لاکھ 67 ہزار 91 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں ہنڈرڈ انڈیکس 20 ہزار 518 …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد سونے کی قیمت بھی گر گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 96 ہزار 962 روپے کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روہے کی کمی …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2158 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس بڑھ کر 1 لاکھ 67 ہزار 676 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ آج کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 221 پوائنٹس کی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ حکام کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 78 سے 100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول …

Read More »

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

مقامی اور عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2158 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 676 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 66 ہزار 221 کی نچلی سطح تک …

Read More »

کراچی: 2 دن میں ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے کلو کمی

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کراچی میں دو دن کے دوران ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی میں بہتری آنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی واقع …

Read More »