عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 17 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں اور مجموعی ذخائر کی مالیت 22 ارب 58 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 …
Read More »کامرس
سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
کراچی:سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 50 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 530 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 892 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ …
Read More »ٹرمپ کے جنگ بندی بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ جلد ختم ہونے کے امکان کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 88 سینٹ کمی ہوئی جس کے بعد یہ 110.40 ڈالر فی بیرل پر آ گیا جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ …
Read More »غیر یقینی جغرافیائی و معاشی حالات، سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
کراچی:غیر یقینی جغرافیائی و معاشی حالات کے باعث قیمتی دھاتوں کی مارکیٹوں میں بھی اتار چڑھاؤ کا رجحان برقرار ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک بار پھر 68 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 480 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ سونے …
Read More »پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ مارگلہ ہیوی انڈسٹریز اور جولٹا الیکٹرک کے درمیان الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے مشترکہ منصوبے پر دستخط کر دیے گئے۔ معاہدے پر جولٹا الیکٹرک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد اور مارگلہ ہیوی انڈسٹریز کے سی ای او احسن ندیم نے دستخط کیے۔ اس …
Read More »حکومت کا انشورنس سیکٹر میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ
حکومت نے انشورنس سیکٹر میں مسابقت، شفافیت اورسرمایہ کاری بڑھانےکیلئے بڑے اصلاحاتی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں انشورنس بل 2026 پیش کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق نئےبل کےتحت انشورنس سیکٹرکوبیرونی سرمایہ کاری کیلئےمکمل طورپرکھولنےکی تجویز دی گئی ہےتاکہ عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کےانشورنس شعبےمیں سرمایہ کاری کی ترغیب دی جا سکے، نیا قانون …
Read More »ایران پر حملہ مؤخر،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹ سے زیادہ تیزی
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی اطلاعات پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 248 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 64 ہزارسے زائد کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار …
Read More »بوتل بند پانی کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد:بوتل بند پانی کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے ایف بی آر نے پیداوار پر سخت الیکٹرانک مانیٹرنگ نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پیداواری عمل کی مکمل نگرانی کی جائے گی جبکہ سیلز ٹیکس کی درست وصولی یقینی بنانے کے لیے …
Read More »عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام بڑھ گئے
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 2 روزہ وقفے کے بعد آج فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 548ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کے اضافے سے 4لاکھ 77ہزار 162روپے کی …
Read More »
THE PUBLIC POST