کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:زمبابوے کی عمان کو 8وکٹوں سے شکست

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے آٹھویں میچ میں زمبابوے نے عمان کا 103 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کرلیا۔ اس سے قبل اسکاٹ لینڈ نے بھی اٹلی کو 73 رنز سے ہرا دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے عمان کا 103 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر کے گروپ میں اپنی پوزیشن مضبوط …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:اسکاٹ لینڈ نےاٹلی کو 73 رنز سےشکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو شکست دے دی۔ گروپ سی کا یہ میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے جہاں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے اور اٹلی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان

پاکستان کی ثابت قدمی پر آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا، پاکستان کا کڑی شرائط کے تحت بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کے حوالے سے اگلے 24 گھنٹے میں بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔ پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کام …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میچ میں بھارتیوں کے حواس پر پاکستان سوار

بھارتیوں کے حواسوں پر پاکستان سوار ہے، گزشتہ روز ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ یعنی نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میں پاکستان کی جھلک منظرِ عام پر آ گئی۔ بھارتی آن لائن اسٹریمنگ ایپ جیو ہاٹ اسٹار کے شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اچانک ’پاکستان ریویو‘ نشر ہو گیا، …

Read More »

یادگار اننگز کھیلنے کے بعد فہیم اشرف کا بیان سامنے آگیا

پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شاندار اننگز کھلنے کے بعد بیان سامنے آگیا۔ رپورٹس کے مطابق فہیم اشرف نے کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا رنز نہیں بن رہے تھے لیکن دباؤ نہیں تھا جس کی وجہ یہ اننگز کھیلی، …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:امریکا کیخلاف بھارت مشکلات کا شکار، 6 کھلاڑی آؤٹ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں بھارتی ٹاپ آرڈر یو ایس اے کے بولرز کے سامنے ناکام ہوگیا۔ ممبئی میں کھیلے جارہے میچ میں یو ایس اے نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور بھارتی بیٹرز کیلئے ابتدا میں مشکلات کھڑی کردیں۔ بھارتی ٹیم نے 13 اوورز میں 6 وکٹوں کے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بیٹنگ لائن فلاپ، فہیم اشرف نے ہارا ہوا میچ جتوا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے ہارا ہوا میچ جتوا دیا۔ قومی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی سات وکٹیں گرنے کے بعد فہیم اشرف نے جارہانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 گیندوں پر …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیدرلینڈز کا پاکستان کو جیت کیلیے 148 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیدرلینڈز کی ٹیم 19.5 اوورز میں 147 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ مائیکل لیوٹ 24، میکس او داؤد …

Read More »

پاکستان نے انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

دوحہ: پاکستان کے احسن رمضان نے ایرانی کیوئسٹ کو شکست دیکر ایشین انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ قطر میں ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان کے احسن رمضان اور ایران کے شاہین سبزی کے درمیان کھیلا گیا۔ احسن رمضان نے 4-1 فریم سے کامیابی حاصل کرکے ایشین انڈر 21 کا ٹائٹل اپنے نام کیا، …

Read More »

بسنت: قومی کھلاڑیوں نے بھی پتنگ بازی کیلئے چھتوں کا رخ کر لیا

لاہور میں تقریباً 25 برس بعد بسنت کے رنگ لوٹ آئے، جہاں عام شہری میں پتنگ باز کے لیے جوش و خروش پایا گیا، وہیں قومی کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ پاکستانی گیند باز حسن علی اہلیہ و دوستوں کے ہمراہ گزشتہ شب ہی پتنگ اُڑانے چھت پر پہنچ گئے، کھلاڑی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم …

Read More »