کھیل

ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز والی بال نے پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا۔ ایچی ناگویا میں جاری 20ویں ایشین گیمز والی بال ایونٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے چین کو 0-3 سے شکست دی۔ یہ رواں ایشین گیمز میں پاکستان کا چھٹا برانز میڈل ہے جبکہ پاکستان کرکٹ اور اسکواش میں دو سلور میڈلز بھی جیت چکا ہے۔ کرکٹ …

Read More »

غیر ملکی پیڈل کھلاڑیوں کی منی بس W-11پر کراچی کے تاریخی مقامات کی سیر

پاکستان آنے والے غیر ملکی پیڈل کے کھلاڑی کراچی کے رنگ میں رنگ گئے۔ کھلاڑیوں نے کراچی کی معروف سواری ڈبلیو 11 پر تاریخی مقامات کی سیر کی۔ انٹرنیشنل پلیئرز کو کراچی کے تاریخی مقامات کا دورہ کروایا گیا۔ غیر ملکی پیڈل کھلاڑی ایف آئی پی برانز پیڈل ایونٹ کھیلنے کے لیے کراچی میں موجود ہیں۔ ایف آئی پی برانز …

Read More »

ایشین گیمز: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

جاپان میں جاری ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلے میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ کاروگی اسپورٹس پارک میں پاکستان ٹیم 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 192 رنز بنا سکی اور چاندی کے تمغے کی حقدار ٹھہری۔ پاکستان …

Read More »

ایشین گیمز والی بال:پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نے ایشین گیمز 2026ء کے مینز والی بال کوارٹر فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ قومی ٹیم نے تینوں سیٹس میں بھارت کو 25-19، 25-23 اور 25-18سے شکست دی۔ دوسرے سیٹ میں بھارت نے سخت مزاحمت کی لیکن پاکستان نے اہم لمحات میں برتری برقرار رکھی اور 0-3 سے کامیابی حاصل …

Read More »

ایشین گیمز، کرکٹ:پاک بھارت فائنل 3اکتوبر کو ہو گا

ایشین گیمز 2026ء کے کرکٹ ایونٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان 3 اکتوبر کو ہو گا۔ کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی، اس میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 112رنز کا ہدف دیا تھا۔ اس میچ میں حسن نواز 27 اور عبدالصمد 30 رنز …

Read More »

دورہ پاکستان کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان، ہیری بروک کپتان مقرر

انگلینڈ نے پاکستان کے دورے کے لیے 16 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی میڈیا کے مطابق جارح مزاج بلے باز ہیری بروک اس دورے کے دوران انگلینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انگلینڈ کے اسکواڈ میں تجربہ کار جو روٹ، ٹام بینٹن، جیمز کولز، گس ایٹکنسن، سونی بیکر، جارڈن کوکس، میسن کرین اور ہینری کوروکومبے …

Read More »

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی بین الاقوامی سیریز کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئے قوانین کا مقصد وقت ضائع کرنے کی روک تھام، گیند کے معیار کو یکساں بنانا اور فیلڈنگ سے متعلق قوانین کو مزید واضح کرنا ہے۔ نئی تبدیلیوں کے تحت مردوں کی …

Read More »

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل:بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

ایشین گیمز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ناگویا میں ہونے والے اس مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی۔ پاکستان ٹیم نے 3 صفر کے خسارے میں جانے کے بعد میچ تین، تین گول سے برابر کیا، کھیل …

Read More »

ایشین گیمز: پاکستان اور بنگلادیش کل سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے

ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بنگلادیش جمعرات کو نشین میں مدمقابل ہوں گے۔ کوارٹر فائنل کی طرح بارش کی صورت میں اگر میچ نہ ہو سکا تو بہتر رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا۔ تاہم میچ کے روز موسم خوشگوار اور دھوپ نکلنے کی پیش گوئی ہے اس لیے مکمل …

Read More »

حارث رؤف کے بعد شاہین شاہ آفریدی بھی ٹی 20ٹیم سے ’ آوٹ‘

بائیں ہاتھ کے تیز بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق ان کو ہوم سیریز میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، البتہ بائیں ہاتھ کے تیز بولر 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں انگلینڈ اور سری لنکا کے ساتھ …

Read More »