خواتین کے عالمی دن پر مودی کے بھارت میں خواتین کے گینگ ریپ کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا، اسرائیلی خاتون سیاح کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا جب کہ ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ڈان نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انسانیت سوز واقعہ جمعرات کی رات ریاست کرناٹک میں پیش …
Read More »دنیا
پبی میں گھریلو تنازع پر مسلح شخص نے والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کردیا
پشاور(پبلک پوسٹ)خیبرپختونخوا کے علاقے پبی گھریلو تنازع پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے اپنی والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کردیا۔ تحصیل پبی کے علاقے چوکی درب میں گھر یلو تنا زع پر بیٹے نے مو ٹر کار پر سوار والدہ پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے کار میں سوار ان کی والدہ، بہن اور بھا ئی موقع پر جاں بحق …
Read More »بھارت کے لیجنڈ کرکٹر کے بھائی کو 7 کروڑ روپے کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر وریندر سہواگ کے بھائی ونود سہواگ کو 7 کروڑ روپے کا چیک باؤنس ہونے کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چندی گڑھ پولیس نے 7 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں ونود سہواگ کو گرفتار کرلیا ہے اور مقامی عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ …
Read More »حج 2025 کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) میں حج 2025 کی ای-بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ پی اے اے کے مطابق حج ای-بیلٹنگ کی تقریب پی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی جہاں ڈائریکٹر جنرل (اے وی ایم) ذیشان سعید اور منیجمنٹ کمیٹی کی موجودگی میں قرعہ اندازی کا عمل مکمل کیا گیا۔بیان میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر …
Read More »شام میں حکومتی فورسز اور معزول صدر کے حامیوں میں شدید جھڑپیں، 70 افراد ہلاک
شام میں سیکیورٹی فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 70 سے افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں سیکیورٹی فورسز کے 16 اہلکار جبکہ معزول صدر کے 28 حامی بھی شامل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق شام کی سیکیورٹی فورسز ایک روز سے جاری پرتشدد جھڑپوں کے …
Read More »ٹرمپ نے امریکا کی حماس کے ساتھ براہ راست بات چیت کی تصدیق کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حال ہی میں حماس کے ساتھ براہ راست بات چیت کی ہے۔اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس کوشش کا مقصد اسرائیل کی مدد کرنا ہے، امریکا قیدیوں کی رہائی کے …
Read More »2024 میں موبائل فونز سے بینکنگ ڈیٹا چرانے کے واقعات میں 196 فیصد اضافہ
ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2023 کے مقابلے 2024 میں اسمارٹ فونز سے صارفین کی بینکنگ تفصیلات چرانے کے لیے سائبر حملوں کی تعداد میں 196 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ روسی سائبر سیکیورٹی اور اینٹی وائرس فرم کیسپرسکی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر ٹروجن بینکر حملوں کی تعداد 2023 میں …
Read More »یوٹیوب کو ٹکر دینے کے لیے ٹک ٹاک میں متعدد فیچرز پیش
شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کو ٹکر دینے کے لیے ڈیسک ٹاپ ورژن میں متعدد فیچرز پیش کردیے۔ٹک ٹاک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈیسک ٹاپ ورژن کو زیادہ بہتر بنانے کے لیے متعدد فیچرز کو پیش کردیا گیا، ترتیب وار صارفین کو ان تک رسائی دی جائے گی۔ اب ڈیسک ٹاپ …
Read More »چین نے ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ مسترد کردیا، مصری تجویز کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کو مسترد کر دیا۔چین کے سالانہ قانون ساز اجلاس کے دوران ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ ’چین، مصر اور دیگر عرب ممالک کی جانب سے غزہ میں امن بحال کرنے کے لیے پیش …
Read More »ہندو برادری کے سینیٹر کی رمضان میں ناجائز منافع خوری کرنے والے مسلمانوں کو غیرت دلانے کی کوشش
سنییٹ اجلاس کے دوران ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سینیٹر دنیش کمار نے رمضان المبارک کے مہینے میں اشیا کی قیمتیں بڑھا کر ناجائز منافع خوری کرنے والے مسلمانوں کو غیرت دلانے کی کوشش کی ہے۔ ایوان بالا کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان کے دوران پاکستان میں اشیائے ضروریہ کی چیزیں مہنگی ہوجاتی …
Read More »
THE PUBLIC POST