بھارت میں آسام حکومت نے باضابطہ طور پر کثرت ازدواج کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک اہم قانون کی منظوری دی ہے۔ اب کوئی بھی شخص ایک ہی وقت میں ایک سے زائد شادی نہیں کرسکے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستی کابینہ نے اعلان کیا کہ ”آسام پولگیامی پروہیبیشن بل 2025”کو 25 نومبر کو اسمبلی میں پیش …
Read More »دنیا
’وزن کم کریں ورنہ!‘‘ برطانوی کمپنی نے موٹے ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی دے دی
لندن(پبلک پوسٹ)بحیرہ شمال میں تیل کے کنوؤں پر کام کرنے والے آف شور مزدوروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے وزن کم نہ کیا تو وہ آف شور پلیٹ فارم پر جانے کے اہل نہیں رہیں گے، جس سے ان کی نوکریاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔ برطانوی کمپنی آف شور انرجیز نے اعلان کیا ہے کہ …
Read More »آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی بیٹیوں کیساتھ نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل
آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ کی بیٹیوں کے ہمراہ نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں عثمان خواجہ کو اپنی دونوں بیٹیوں عائشہ اور عائلہ کے ہمراہ نماز پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین عثمان خواجہ کی تعریف کرتے ہوئے ان کیلئے دعاگو بھی نظر آئے۔ واضح رہے کہ آسٹریلوی …
Read More »ویمن ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے کا انکشاف
بھارت میں خواتین کے ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے سے خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلے میں ایک خاتون کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ناڈو کے ضلع کرشنا گری میں ایک کارپوریٹ کمپنی کی ایک خاتون ملازم کو کمپنی کے ہاسٹل کے واش روم میں …
Read More »ظہران ممدانی، رمیز راجہ سے متاثر، اپنی تقریر میں کمنٹیٹر کی لائنز دہرا دیں
ایشیائی نژاد ڈیموکریٹک سوشلسٹ ظہران ممدانی پاکستانی کمنٹیٹر رمیز راجہ کے مداح نکلے۔ 34 سالہ ظہران ممدانی منگل کے روز نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوئے تھے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر کی الیکشن مہم کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے اب رمیز راجہ نے بھی ری شیئر کیا ہے۔ وائرل ویڈیو …
Read More »ظہران ممدانی کا میئر نیویارک منتخب ہونا فنٹاسٹک فتح ہے، میئر صادق
لندن (پبلک پوسٹ)لندن کے مسلمان میئر صادق خان نے کہا ہے کہ ظہران ممدانی کا میئر نیویارک منتخب ہونا ان کی فنٹاسٹک فتح ہے۔ میئر لندن صادق خان نے کہا کہ نیویارک کے شہری خوف پر امید اور تقسم پر اتحاد کا انتخاب کرنے پر مبارک باد کے مستحق ہیں، لندن کی طرح نیویارک بھی لبرل، کثیر الثقافتی، ترقی پسند …
Read More »خاتون کی مزاحیہ حرکت نےدلہن کی انٹری خراب کردی
شادی میں سب سے یادگار لمحہ دلہا دلہن کی ہال میں انٹری کا ہوتا ہے جب وہ ایک ساتھ مہمانوں کے سامنے تقریب میں داخل ہوتے ہیں اور اس یادگار لمحے کو ہمیشہ کیلئے کیمرے میں محفوظ کرلیتے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک خاتون کی حرکت سے دلہن کی انٹری …
Read More »32 سالہ معروف بھارتی انفلوئنسر اور فوٹوگرافر چل بسے
دبئی میں مقیم مشہور بھارتی ٹریول انفلوئنسر اور فوٹوگرافر انونے سود 32 برس کی عمر میں لاس ویگاس میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انونے سود کے اہلِ خانہ نے یہ افسوسناک خبر ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں سے شیئر کی۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ خاندان اس سانحے کے دوران پرائیویسی کا خواہاں …
Read More »کام آسان بنانے کےلئے نرس نے 27مریضوں کو قتل کرڈالا
جرمنی میں عدالت نے 10 مریضوں کا قتل کرنیوالی نرس کو عمر قید کی سزا سنادی، عدالت نے 27 مریضوں کے قتل کی کوشش پر بھی جرمن نرس کو مجرم قرار دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن نرس نے زیادہ تر بزرگ مریضوں کو رات کے وقت درد کم کرنے والی ادویات دیں، اپنا کام آسان بنانے کیلئے …
Read More »دوران پرواز اچانک طیارہ تباہ، 7 افراد ہلاک، خوفناک ویڈیو نے دل دہلا دیے
کینٹکی (پبلک پوسٹ)امریکا میں یو پی ایس کارگو طیارہ دوران پرواز خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی کے لوئی ول ایئرپورٹ کے قریب کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، حادثے میں پائلٹ سمیت 7افراد ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST