بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو اداکارہ ریکھا کے ساتھ دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔ راکھی ساونت کی بھارتی میڈیا سے کی جانے والی گفتگو کا ایک کلپ سوش میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ امیتابھ اور جیا بچن کی ازدواجی زندگی پر بات کررہی ہیں۔ اس دوران راکھی نے کہا کہ میں …
Read More »دنیا
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 40ارب ڈالرز بٹ کوائن صارفین کو تحفے میں بھیج دیے
تصور کریں کہ آپ کسی کو 400 ڈالرز بھیجنا چاہتے ہیں مگر غلطی سے 40 ارب ڈالرز بھیج دیں تو پھر؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر جنوبی کوریا کی دوسری بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا جو اب 40 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی کو واپس حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ …
Read More »نامور برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا
2023 میں ریلیز ہونے والے مقبول انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ سے شہرت حاصل کرنے والے برطانوی گلوکار و ریپر سینٹرل سی (Central Cee)نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گلوکار، جن کا اصل نام اوکلی نیل سیزر سو ہے، نے ایک لائیو اسٹریمنگ سیشن کے دوران اپنا مذہب تبدیل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:زمبابوے کی عمان کو 8وکٹوں سے شکست
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے آٹھویں میچ میں زمبابوے نے عمان کا 103 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کرلیا۔ اس سے قبل اسکاٹ لینڈ نے بھی اٹلی کو 73 رنز سے ہرا دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے عمان کا 103 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر کے گروپ میں اپنی پوزیشن مضبوط …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:اسکاٹ لینڈ نےاٹلی کو 73 رنز سےشکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو شکست دے دی۔ گروپ سی کا یہ میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے جہاں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے اور اٹلی …
Read More »یو اے ای میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے لگی، ماہرین نے خبردار کردیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسپتالوں نے سرخ، خارش زدہ اور متعدی آنکھوں کے انفیکشن کنجیکٹیوائٹس کے مریضوں میں نمایاں اضافہ رپورٹ ہورہا ہے۔ ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ ماحولیاتی عوامل، طرزِ زندگی اور خود علاج کے رجحان کی وجہ سے ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق سب سے زیادہ کیسز وائرل کنجیکٹیوائٹس کے ہیں، اس …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:امریکا کیخلاف بھارت مشکلات کا شکار، 6 کھلاڑی آؤٹ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں بھارتی ٹاپ آرڈر یو ایس اے کے بولرز کے سامنے ناکام ہوگیا۔ ممبئی میں کھیلے جارہے میچ میں یو ایس اے نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور بھارتی بیٹرز کیلئے ابتدا میں مشکلات کھڑی کردیں۔ بھارتی ٹیم نے 13 اوورز میں 6 وکٹوں کے …
Read More »امریکا: ریسٹورینٹ کے باورچی نے گرم ڈیپ فرائیر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی
امریکی ریاست پنسلوانیا کے ریسٹورنٹ میں باورچی کی خودکشی کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنسلوانیا میں ریسٹورنٹ کے ایک ملازم نے مبینہ طور پر گرم ڈیپ فرائیر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ لائکومنگ کاؤنٹی فائر اور ایمرجنسی میڈیکل سروسز کے مطابق مذکورہ شخص نے مبینہ طور پر اپنے کپڑے اتارنے کے …
Read More »کبوتروں کو دانہ ڈالنے پر خاتون کو لاکھوں کا جرمانہ
سنگاپور میں 71 سالہ خاتون کو کبوتروں کو دانہ ڈالنا مہنگا پڑگیا۔ عدالت کی طرف سے ان پر بھاری جرمانہ عائد کریا گیا۔ اس سے پہلے بھی خاتون جنگلی کبوتروں کو دانہ ڈالنے کے جرم میں وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ بھگت چکی ہیں۔ چینل نیوز ایشیا کے مطابق عدالت نے سانموگامناتھن شملہ خاتون کو چار الزامات …
Read More »امریکا کیساتھ مذاکرات فی الحال ختم؛ ایرانی وزیر خارجہ نے میٹنگ کی روداد سنا دی
عمان کی میزبانی میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی جب کہ امریکی وفد کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ نے کی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمان میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات فی الحال ختم ہو گئے۔ آج مذاکرات کے دور ہوئے تھے۔ مذاکرات …
Read More »
THE PUBLIC POST