امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق 150 دن کے لیے امریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، جبکہ بعض اشیا اس عارضی ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ مستثنیٰ اشیا میں معدنیات، کھاد، دھاتیں اور توانائی آلات سمیت زرعی مصنوعات، …
Read More »دنیا
ردی سمجھ کر بیچا گیا سونا کباڑ فروش نے شہری کو چار ماہ بعد واپس لوٹا دیا
آج کے دور میں جب سونے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، مفت میں سونا ہاتھ لگنا یقینی طور پر خوشی سے دل کو جھومنے والا لمحہ ہوگا۔ ایسا ہی واقعہ بھارت کے شہر فریدآباد میں پیش آیا، جہاں ایک پرانا سامان خریدنے والے کو سامان کے ڈھیر میں چھپے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات ملے، لیکن …
Read More »مزاحمت ہمارا دستوری حق ہے، نہتے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: حماس
غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمت ہمارا دستوری حق ہے، نہتے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے بورڈ آف پیس سےغزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خاتمے تک کسی قسم کا سیاسی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ حماس کا کہنا ہے …
Read More »غزہ میں کون کون سے مسلم ممالک اپنی فورسز بھیجیں گے؛ صدر ٹرمپ نے بتایا
ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں امریکی صدر نے غزہ میں مختلف ممالک کی فورسز کی تعیناتی کی تفصیلات بھی بتائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب میں جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کے غزہ میں جلد غیرمسلح ہونے کا امکان ظاہر کیا وہیں حماس کے …
Read More »برازیلین فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کرلیا
برازیلین فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیلین فٹبالر کیتھلین سوزا سعودی عرب میں مقیم ہیں اور وہ سعودی فٹبال کلب النصر میں بطور کپتان خواتین فٹبال ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔ برازیلین فٹبالر نے حال ہی میں اسلام قبول کیا اور اب عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ اس …
Read More »برطانیہ کے سپر اسٹورز کا رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو بڑا ریلیف
برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں تقریباً 50 فیصد تک کمی کی گئی ہے جبکہ ساڑھے 12 پاؤنڈ وزنی آٹے کا تھیلا 6 پاؤنڈ 25 پینس میں …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے اٹلی کو شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سینتیسویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے اٹلی کو 42 رنز سے شکست دے دی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں اٹلی کی ٹیم 166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 123 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ اٹلی کی جانب سے بین مانینتی 26 اور جے جے اسمٹس 24 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ویسٹ …
Read More »ناکام ورلڈ کپ مہم پر پونٹنگ نے آسٹریلوی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
آئی سی سی ہال آف فیم کرکٹر رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا کی ’’انتہائی خراب‘‘ مہم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے صرف 3 میچز میں سے ایک جیتا اور سپر ایٹ فیز تک پہنچنے کے امکانات ختم ہوئے۔ سابق آسٹریلوی کپتان نے انجرڈ کھلاڑیوں اور ابتدائی ناقص کارکردگی کو ناکامی کی بڑی وجہ قرار دیا۔ پونٹنگ نے کہا …
Read More »یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق یو اے ای میں رمضان المبارک میں 3 ہزار 296 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیاگیا ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق رمضان …
Read More »امریکا، بورڈ آف پیس کا افتتاح آج ہو گا، غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے 5 ارب ڈالر فنڈ کے اعلان کا امکان
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج واشنگٹن میں اپنے نام نہاد بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کی میزبانی کریں گے، جس میں غزہ کی تعمیرِ نو، حکمت عملی اور مالی وسائل کے اعلان پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں دنیا بھر سے مدعو کیے گئے ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے باضابطہ طور پر …
Read More »
THE PUBLIC POST