انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو مناسب خوراک فراہم نہیں کی جا رہی اور وہاں “بھوک کی پالیسی” پر عمل کیا جا رہا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی سپریم کورٹ پانچ ماہ قبل جیل حکام کو قیدیوں کے حالات بہتر بنانے کا حکم …
Read More »دنیا
بنگلادیش میں انتخابات، پولنگ جاری
سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی اقتدار سے بیدخلی کے بعد بنگلادیش میں پہلے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر کے 299 حلقوں میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہونے والے انتخابات سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک جاری رہیں گے۔ انتخابات میں بی این پی اور جماعت اسلامی کی زیر …
Read More »انقرہ: جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ ملزم 11 دن کے لیے پیرول پر رہا ہوا تھا جس کے بعد اس نے 10 فروری کو فائرنگ کر کے اپنی والدہ، بیوی اور 8 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا۔ ملزم …
Read More »خاندان کی کفالت کیلئے مردوں کا بھیس بدل کر نوکری کرنے والی افغان لڑکی گرفتار
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان فورسز نے مردانہ لباس پہن کر کام کرنے والی ایک نوجوان لڑکی کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 13 سالہ نوریہ نامی لڑکی گزشتہ تین برس سے “نور احمد” کے نام سے ایک کیفے میں ملازمت کر رہی تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نوریہ نے بتایا کہ والد …
Read More »راجپال یادیو کا جیل جانے سے قبل ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آ گیا
معروف بھارتی کامیڈین راجپال یادیو کا چیک باؤنس کیس میں 16 سالہ قانونی جنگ میں ناکامی کے بعد تہاڑ جیل جانے سے قبل ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راجپال یادیو نے پولیس کو گرفتاری دینے سے پہلے ایک آفیشل بیان ریکارڈ کروایا تھا۔ کامیڈین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کیا …
Read More »دھرندھر کی کامیابی کے بعد بڑی مشکل، رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی سیکیورٹی سخت
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ کی سیکیورٹی وٹس ایپ میں وائس نوٹ کے ذریعے بھتے کے لیے دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد سخت کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ مشکل میں پھنس گئے ہیں اور وٹس ایپ میں انہیں دھمکی آمیز وائس …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
آئی سی سی میز ٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 10 وکٹوں کے بڑے مارجن سے شکست دے کر میگا ایوٹ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی ہے۔ چنئی میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ میں گروپ ڈی کے میچ میں یو اے ای نے بیٹنگ …
Read More »سیف علی خان کے ڈائمنڈ روبی بروچ کی قیمت جان کر مداح حیران رہ گئے
بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن سینس کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا لباس نہیں بلکہ ایک نہایت قیمتی روبی ڈائمنڈ بروچ بنا ہے جس نے میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان …
Read More »بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا
بھارتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو غیر قانونی مواد کی نشاندہی کے بعد 3 گھنٹوں کے اندر اسے ہٹانا ہوگا، اس سے قبل یہ مدت 36 گھنٹے تھی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس فیصلے سے میٹا، یوٹیوب اور ایکس جیسے عالمی پلیٹ فارمز کے لیے قواعد پر عمل درآمد مزید مشکل ہو سکتا …
Read More »عامر خان نے اریجیت سنگھ کا کیوں شکریہ ادا کیا؟
بالی ووڈ اداکار عامر خان گزشتہ ہفتے گلوکار اریجیت سنگھ کے گھر گئے تھے جس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ عامر خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اریجیت سنگھ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں اداکار کو گلوکار کے ساتھ بہت سنجیدگی …
Read More »
THE PUBLIC POST