واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد اب مذاکرات کا عمل جاری ہے اور امید ہے کہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا بھر میں تنازعات کو جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کو …
Read More »دنیا
13 سالہ بچے نے پبھرے سمندر میں4 گھنٹے تیر کر اپنے خاندان کی زندگی بچالی
ایک 13 سالہ بچے نے پبھرے ہوئے سمندر میں 4 گھنٹوں تک تیر کر اپنی ماں، چھوٹی بہن اور چھوٹے بھائی کی زندگی بچالی۔ مغربی آسٹریلیا کے علاقے Quindalup میں یہ خاندان چھٹیاں منا رہا تھا جب تیز ہواؤں نے ان کی چھوٹی تنگ کشتی اور ہوا سے بھرے پیڈل بورڈ کو سمندر کے گہرے پانی کی جانب دھکیل دیا۔ …
Read More »7 سالہ بچی نے والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا
شمال مغربی چین سے تعلق رکھنے والی ایک 7 سالہ بچی نے لاکھوں افراد کے دلوں کو پگھلا کر رکھ دیا ہے۔ صوبہ Heilongjiang کے ایک اسپتال میں سان مینگرو نامی بچی اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جب ایک ویڈیو سامنے آئی۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ یہ بچی تنہا اسپتال میں اپنے والد کی دیکھ بھال …
Read More »چین: 8 گھنٹے کے بعد بھی ملازمت کرنیوالا نوجوان چل بسا
چین میں ضرورت سے زائد کام کے دباؤ کے باعث 32 سالہ نوجوان پروگرامر اچانک چل بسا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروگرامر کی اچانک موت کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ نوجوان کی وفات کے 8 گھنٹے بعد بھی دفتر کی جانب سے اسے ایک نیا اور فوری کام سونپ دیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …
Read More »معروف اداکار نےکائیلی جینر کیساتھ شادی کا اشارہ دیدیا
معروف فرانسیسی اداکار ٹیموتھی شلمیٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کائیلی جینر کے ساتھ شادی کا اشارہ دیدیا۔ ٹیموتھی شلمیٹ نے مداحوں کو اپنی محبت بھرے زندگی کی ایک نادر جھلک دکھائی، اور کہا جا سکتا ہے کہ رومانس کے افواہوں میں شدت آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ‘ کے مطابق ایک انٹریو کے دوران …
Read More »ٹرمپ نے ایران کو ’ڈیڈ لائن‘ دیدی؛امریکی میزائل بردار بحری جہاز ایلات میں لنگرانداز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے خفیہ طور پر ایران کو ڈیڈ لائن دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے ڈیڈ لائن سے قبل جوہری معاہدہ قبول نہیں کیا تو بہت بڑی فوجی کارروائی کریں گے۔ انھوں نے مزید …
Read More »فیوریٹ سبالینکا کو شکست، قازقستان کی ربیکانا نے آسٹریلین اوپن ویمنز ٹائٹل جیت لیا
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمن ایونٹ کا ٹائٹل ایلینا ریبیکانا نے جیت لیا، ایونٹ کی فیوریٹ اور نمبر ون سیڈ آریا سبالنکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں رے بیکانا کی جیت کا اسکور 4-6 ، 6-4 اور 4-6 رہا۔ واضح رہے کہ رے بیکانا کا کیریئر …
Read More »یوکرین میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، اہم شہر تاریکی میں ڈوب گئے
یوکرین میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ یوکرین، مالدووا، رومانیہ کے درمیان ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی ہوئی ہے۔ یوکرینی وزیر کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دارالحکومت …
Read More »ماں کی یاد میں بےچین بچے کی والدہ کی قبر پر سوتے ہوئے تصویر نے دل دہلادیے
کینیا سے ایک دل کو چھو لینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے دیکھنے والوں کو غمزدہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں کم عمر بچہ اپنی ماں کی قبر پر لیٹا ہوا دکھائی دے رہا ہے، جیسا کہ وہ اپنی ماں کی یاد میں بےچین اور اس کا دل اپنی ماں کے آغوش میں …
Read More »ایران کے شہر بندر عباس میں دھماکا، عمارت کو شدید نقصان،کئی گاڑیاں اور قریبی دکانیں بھی متاثر
ایران کے شہر بندرعباس میں رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا ہے ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے خلیجی ساحلی شہر بندر عباس میں ہفتے کو ایک عمارت میں دھماکا ہوا، دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا شہر کے معلم بلیوارڈ کے علاقے میں واقع 8 منزلہ عمارت میں ہوا، جس کے …
Read More »
THE PUBLIC POST