بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مفرور ملزم اور مبینہ گینگسٹر ذیشان اختر نے بیرونِ ملک سے جاری نئی ویڈیو میں سابق وزیر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کیس میں ملوث لارنس اور انمول بشنوئی نیٹ ورک کو کھلی دھمکی دی اور الزام عائد کیا کہ انہوں نے مجھے اگلا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ ذیشان اختر …
Read More »دنیا
بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا
بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا۔ بھارتی (ر) میجر جنرل جی ڈی بخشی اور اینکر ارنب گوسوامی نے طیارہ حادثے کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈالنے کی ناکام کوشش شروع کردی۔ ارنب گوسوامی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جی ای 404 انجن کی تاخیر سے فراہمی نے بھارت کی دفاعی تیاری میں …
Read More »دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ ہلاک
دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا اپنے ملک میں تیار کردہ جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ایئرفورس نے طیارہ گرنے اور پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی طیارہ دبئی ایئر شو میں مظاہرے کے دوران گرا، جبکہ بھارتی میڈیا نے بھی اپنا طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کا …
Read More »آسٹریلیا: میٹا 4 دسمبر سے 16 سال سے کم عمر صارفین کےاکاؤنٹس بند کردے گا
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا (Meta) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 4 دسمبر سے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر صارفین کو فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز سے ہٹا دے گی۔ یہ اقدام آسٹریلوی حکومت کے اُن نئے قوانین کے تحت کیا جا رہا ہے جس کے مطابق 10 دسمبر کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 16 سال سے …
Read More »برطانیہ: گزشتہ سال ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف
برطانیہ میں گزشتہ سال ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روزانہ چوری ہونے والی گاڑیوں کی اوسط 320 بنتی ہیں۔ گاڑیاں چوری ہونے کا بڑا سبب چابی کے بغیر چلنے والی ماڈرن ٹیکنالوجی کو قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چور …
Read More »شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم
بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا موت سنادی۔ بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے معزول و مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کے دو اعلیٰ عہدیدار ساتھیوں کے خلاف گزشتہ سال جولائی کی بغاوت کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے جرم میں …
Read More »ایران نے امارات کے ساحل پر آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا؛ اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب ایک تیل بردار ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق پاسداران انقلاب نے کی ہے تاہم اس کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی۔ پاسداران انقلاب نے بتایا کہ آئل …
Read More »سرکاری اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کیلیے اہم اعلان؛ کل آخری دن
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)حکومت کی جانب سے سرکاری اسکیم کے تحت حج کے خواہش مندوں کے لیے اہم اعلان کردیا گیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے اعلان کے مطابق حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا کل آخری دن ہے۔ اس سلسلے میں 15 نومبر بروز ہفتہ نامزد بینک حج واجبات کی وصولی کے لیے کھلے رہیں گے۔ وزارت مذہبی …
Read More »حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے کیلیے فائبر ٹیکنالوجی کا حامل جدید احرام
سعودی عرب میں حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے فائبر ٹیکنالوجی کا حامل جدید احرام متعارف کروا دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شدید گرمی میں حج ادا کرنے والے دنیا بھر کے عازمین کے لیے ایک جدید ’’ٹھنڈا احرام‘‘ تیار کیا گیا ہے، جس کا مقصد حجاج کو بلند درجہ حرارت سے ممکنہ …
Read More »امریکی شٹ ڈاؤن سے ہزاروں پروازیں منسوخ، ٹرمپ نے ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو دھمکی دے دی
واشنگٹن(پبلک پوسٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہدایت کی ہے کہ تمام ایئر ٹریفک کنٹرولرز فوراً اپنے فرائض پر واپس آئیں، ورنہ ان کی تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے گی۔ یہ حکم اس وقت دیا گیا ہے جب امریکی تاریخ کے طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں ہزاروں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔ ٹرمپ نے …
Read More »
THE PUBLIC POST