ایران میں نوجوان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کی جانب سے سرِعام پھانسی کی درخواست کی گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ کا خاندان کا تعلق بوکان شہر سے تھا۔ اس حوالے سے صوبائی چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عوامی …
Read More »دنیا
یہودی آبادکاروں کے حملے میں امریکی نژاد سمیت 2 فلسطینی شہری جاں بحق
مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر حملہ کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے بتایا کہ یہودی آبادکاروں کی اس دہشت گردی کا واقعہ مغربی کنارے کے قصبے سنجل میں پیش آیا۔ یہودی آبادکاروں نے فلسطینی علاقے میں دھاوا بول دیا جس میں دو نوجوان …
Read More »ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
بھارت کے شہر احمد آباد میں ائیر انڈیا کے مسافر بردار طیارے کے گرنے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دونوں انجنوں کو ایندھن کی سپلائی بند ہونے کے باعث یہ المناک حادثہ پیش آیا۔ بھارتی ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایندھن کنٹرول کرنے …
Read More »بنگلا دیش: سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف، حسینہ واجد پر فرد جرم عائد
ڈھاکا میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر بنگلا دیش کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری عبداللہ مامون نے گزشتہ سال ہونے والے مظاہروں کے خلاف کارروائی کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف کرلیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی جرائم …
Read More »12 دن تک جاری رہنے والا، 100 کلومیٹرتک پھیلا ہوا دنیا کا طویل ترین ٹریفک جام
چین میں 2010ء میں چائنا نیشنل ہائی وے 110 پر ہزاروں گاڑیاں پھنس گئی تھیں، یہ ٹریفک جام 12 دن تک جاری رہا اور 100 کلومیٹر سے زیادہ طویل سڑک پر پھیلا ہوا تھا۔ تاریخ کے طویل ترین ٹریفک جام کی نشاندہی کرنا مشکل ہے کیونکہ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ کن عوامل کو مدِنظر رکھا جا …
Read More »کویت میں لائیو شو کے دوران ڈیلیوری بوائے سیٹ پر پہنچ گیا
کویت کے ایک سرکاری چینل میں براہ راست نشر ہونے والے پروگرام کے دوران کھانا ڈیلیور کرنے والا شخص اچانک اسٹوڈیو میں داخل ہو کر سیٹ پر پہنچ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے پر وزارت اطلاعات نے اسٹوڈیو ڈائریکٹر کو معطل کردیا اور تکنیکی عملے کو بھی پوچھ گچھ کےلیے طلب کرلیا ہے۔ اس تمام واقعے کی ویڈیو …
Read More »فلسطینی کارکن محمود خلیل کی ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف 2 کروڑ ڈالر ہرجانے کی درخواست
نیویارک: امریکا میں فلسطین کے حامی مظاہروں کے نمایاں رہنما محمود خلیل نے جمعرات کو ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف 20 ملین ڈالر (تقریباً 56 کروڑ روپے) ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ محمود خلیل کا کہنا ہے کہ انہیں غیرقانونی طور پر گرفتار، حراست میں رکھا گیا اور ملک بدر کرنے کی کوشش کی گئی تاکہ انہیں اور ان …
Read More »اسرائیلی فوج نے خوراک کے متلاشی 798 فلسطینیوں کو شہید کردیا، اقوام متحدہ کا انکشاف
غزہ / جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (OHCHR) نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں مئی سے اب تک خوراک حاصل کرنے کی کوشش میں کم از کم 798 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان میں سے بیشتر کو اسرائیلی افواج نے امدادی مراکز یا قافلوں کے قریب نشانہ بنایا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ …
Read More »عالیہ بھٹ کی سابق اسسٹنٹ 76لاکھ روپے کے فراڈ میں گرفتار
معروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی سابقہ پرسنل اسسٹنٹ ویدیکا پرکاش شیٹی کو ممبئی پولیس نے تقریباً 76 لاکھ روپے کے مبینہ مالیاتی فراڈ کے الزام میں بنگلور سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شیٹی ایٹرنل سن شائن پروڈکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ میں سیکریٹری کے طور پر کام کر رہی تھیں، یہ کمپنی عالیہ بھٹ کی ذاتی فلم پروڈکشن …
Read More »امریکا نے بھارت پر 10 فیصد ٹیرف لگا دیا، مودی سرکار کو ٹرمپ کا زبردست جھٹکا
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت برکس (BRICS) ممالک پر سخت تجارتی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کو بھی 10 فیصد ٹیرف دینا ہوگا، اور کسی قسم کی تجارتی رعایت یا استثنیٰ نہیں دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ “برکس کا قیام امریکی معیشت کو نقصان پہنچانے …
Read More »
THE PUBLIC POST