بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں 21 سالہ یوٹیوبر اور سائنس کی طالبہ بونو کوملی نے اپنے کرائے کے فلیٹ میں خود کشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے کچھ دیر قبل بونو کوملی نے کویت میں مقیم اپنی والدہ کو پیغام بھیجا تھا جس میں اس نے اپنی والدہ سے …
Read More »دنیا
بھارت: بیٹے کی خواہش، شوہر نے حاملہ بیوی اور 3 بیٹیوں کے گلے کاٹ دیے
بھارتی دارالحکومت دہلی کے علاقے اوٹر نارتھ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی 2 ماہ کی حاملہ بیوی اور 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملزم بیٹے کی خواہش نہ پوری ہونے پر دل …
Read More »عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
بالی وڈ اداکار عامر خان کی گلوکار اریجیت سنگھ سے ملاقات کی اصل کہانی سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں عامر خان گلوکار اریجیت سنگھ سے ملاقات کرنے ان کے آبائی گھر مرشدآباد گئے۔ اس ملاقات کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی جس کے بعد خبریں سامنے آئیں کہ شاید عامر خان گلوکار کو دوبارہ پلے …
Read More »شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکار جوڑی رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا 26 فروری یعنی کہ کل شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں اور شادی سے قبل دونوں کی دولت کی مالیت سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس شادی کو دونوں نے ’ویروش (VIROSH) ویڈنگ‘ کا نام دیا ہے۔ رشمیکا منڈانا کی دولت، …
Read More »ہر لمحہ انہیں یاد کرتی ہوں، ہیما مالنی دھرمیندر کی جدائی پر دل گرفتہ
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی موت کو 3 ماہ گزر چکے، تاہم اُن کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ہیما مالنی آج بھی اس صدمے سے پوری طرح باہر نہیں آ سکیں۔حال ہی میں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (BAFTA) کی 79 ویں تقریب میں دھرمیندر کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، جسے عالمی سطح پر اُن کی خدمات …
Read More »برطانیہ جانے والوں کے لیے نئی شرط عائد
برطانیہ نے غیر ملکیوں کے لیے نیا سفری قانون سختی سے نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت برطانیہ آنے والے 85 ممالک کے مسافروں کواب سفر سے پہلے الیکٹرانک سفری اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہوگا، ورنہ انہیں برطانیہ جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق یہ نیا نظام آج سے مکمل …
Read More »ایرانی میزائل یورپی ملکوں و امریکی اڈوں کیلئے خطرہ ہیں:ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایران میں مظاہرین کی پھانسیاں رکوائیں، ایران ایسے میزائل بنا رہا ہے جو جلد ہی امریکا تک پہنچیں گے، ایران کے میزائل یورپی ملکوں اور امریکی اڈوں کے لیے خطرہ ہیں، ہم ایران سے ڈیل کی کوشش کر رہے ہیں، ہم سننا چاہتے ہیں کہ ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں بنائے …
Read More »مسٹر بیسٹ کا خود کو لاحق نایاب آنکھوں کی بیماری سے متعلق انکشاف
دنیا کے مشہور ترین اور سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی دائیں آنکھ سے تقریباً نابینا ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے مسٹر بیسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بہتر طور پر دیکھنے کے لیے مجھے آنکھیں سکیڑنی …
Read More »برطانیہ میں ’بلڈ رین‘ کا امکان، ماہرین نے وجہ بتا دی
یورپی ماحولیاتی ادارے CAMS کے سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں ’بلڈ رین‘ یعنی سرخ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں برطانیہ کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارشیں ہو رہی ہیں اور بعض مقامات پر رواں سال تقریباً روزانہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صحرائے اعظم (صحارا) سے اٹھنے …
Read More »ایشوریہ کے 400 کلو زیورات کی حفاظت پر 5سیکیورٹی گارڈ مامور تھے، نیا انکشاف
ملبوسات کی نامور ڈیزائنر نیتا نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ ایشوریہ رائے کے 400 کلو وزنی زیورات کی حفاظت 5 سیکیورٹی گارڈ کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتا نے 2008ء کی فلم جودھا اکبر کے سیٹ کے چند حیران کن اور دلچسپ واقعات شیئر کیے ہیں۔ 62 سالہ ہدایت کار اشوتوش گواریکر کی اس فلم میں ایشوریا …
Read More »
THE PUBLIC POST