سابق امریکی نائب صدر کمالا ہیرس نے 2028 کے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمالا ہیرس نے اپنے سیاسی نیٹ ورکس کو مضبوط کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ فنڈ ریزنگ اور پارٹی کے اندر اثر و رسوخ بڑھانے پر توجہ بھی دی جا رہی ہے جو کہ عام طور پر …
Read More »دنیا
دبئی کی غیر ملکی ایئرلائنز پر سخت پابندیاں، بھارتی کمپنیوں کو مالی نقصان کا خدشہ
ایران جنگ کے باعث دبئی نے غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازوں کو محدود کرتے ہوئے 31 مئی تک ہر ایئرلائن کو اپنے ہوائی اڈوں کے لیے روزانہ صرف ایک پرواز کی اجازت دے دی ہے، اس فیصلے کے بعد بھارتی ایئرلائنز کو بڑے مالی نقصان کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیوں کہ انہوں نے دیگر ممالک کی ایئرلائنز کے …
Read More »ایرانی آج زندہ ہیں تو اس کی واحد وجہ مذاکرات ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانیوں کی موجودہ بقا کی واحد وجہ جاری مذاکرات ہیں۔ اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے یا نہیں، اس کا اندازہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ہو جائے گا۔ امریکی اخبار نیو یارک پوسٹ کو …
Read More »واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ WhatsApp نے بالآخر ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے جس کا صارفین طویل عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ رپورٹس کے مطابق “یوزر نیم” فیچر کو 2026 کی بڑی اپڈیٹس میں شامل کیا جا رہا ہے، اور فی الحال اسے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے بیٹا ورژنز میں محدود صارفین …
Read More »اداکارہ رشمیکا مندانا 30 برس کی ہوگئیں، سالگرہ پر والد کی جانب سے بنگلے کا تحفہ
رشمیکا منڈانا 5 اپریل کو 30 برس کی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے اپنی سالگرہ کی تقریب اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ منائی، جس میں ان کے والدین اور شوہر وجے دیوراکونڈا بھی شریک تھے۔ اس موقع پر ان کے والد نے انہیں ایک بنگلہ تحفے میں دیا، جس کا نام “سرینیٹی” رکھا گیا ہے۔ رپورٹس …
Read More »پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن، 18 افراد کو ریسکیو کیا
پاکستان بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایک کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کیا ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہنگامی سگنل موصول ہونے کے بعد 18 افراد پر مشتمل عملے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو کیے گئے افراد مختلف ممالک سے تعلق رکھتے تھے، جن میں …
Read More »امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی انتقال کر گئے
ایرانی رہنما کمال خرازی امریکی و اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ رپورٹس کے مطابق 2 اپریل کو تہران میں ان کے گھر کو امریکی اور اسرائیلی حملے میں نشانہ بنایا …
Read More »ٹائیگر شروف بھی پراپرٹی بیچنے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف بھی حالیہ دنوں میں جائیداد فروخت کرنے والے فنکاروں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ 36 سالہ اداکار نے پونے کے علاقے ہڈپسار میں واقع اپنا اپارٹمنٹ 8 کروڑ 87 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پراپرٹی ڈیل سے انہیں تقریباً 18.3 فیصد منافع حاصل ہوا، کیونکہ انہوں …
Read More »چین میں 100 خود کار ٹیکسیاں اچانک بند، مسافر گاڑی میں پھنس کر رہ گئے
وسطی چین کے صوبہ ہیبی کے دارالحکومت ووہان میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا، جہاں 100 سے زائد خودکار (ڈرائیور کے بغیر چلنے والی) روبوٹیکسیز اچانک بند ہو گئیں۔ رپورٹس کے مطابق متعدد مسافر گاڑیوں کے اندر محصور ہو کر رہ گئے، جن میں سے بعض تقریباً 90 منٹ تک باہر نہ نکل سکے۔ کچھ مسافر دروازے نہ کھلنے …
Read More »ایران میں کل سے تمام بینک کھولنے کا اعلان
ایران میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینک کل سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ دوسری جانب ایرانی شہر کاشان میں امریکی اور اسرائیلی حملوں سے متاثر ہونے والے تاریخی ریلوے پل کی بحالی مکمل کر لی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مرمت اور تعمیرِ نو کے بعد پہلی ٹرین کل شام یحییٰ آباد …
Read More »
THE PUBLIC POST