آسٹریلیا نے تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو اپنی فوج کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سوزن کوئل جولائی میں آرمی چیف مقرر کی جائیں گی۔ وہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ کی جگہ لیں گی۔ سوزن کی تقرری اس وقت ہوئی ہے جب آسٹریلیا …
Read More »دنیا
ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے،معاشی دباؤ اور ناکہ بندی جاری رہے گی، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، تاہم امریکا ایران کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، جن میں معاشی دباؤ اور ناکہ بندی شامل ہے۔ میری لینڈ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران اس وقت انتہائی مشکل صورتحال سے گزر رہا ہے اور …
Read More »امریکا، ایران بات چیت اسلام آباد میں شروع،مذاکرات کی میز پر کیا کچھ ہوگا؟
اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں، جن میں ایک نازک جنگ بندی کو آگے بڑھانے اور وسیع تر معاہدے کی راہیں تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مذاکرات دو متقابل تجاویز کے گرد گھوم رہے ہیں، جہاں ایران نے 10 نکاتی فریم ورک جبکہ امریکا نے …
Read More »امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے ، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا
امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر برائے امورِ خواتین و خاندانی بہبود، معصومہ ابتکار کے بیٹے، بہو اور پوتے کے ویزے اور رہائشی حیثیت منسوخ کر دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے اہلِ خانہ کے ویزے …
Read More »پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس سے خطے میں تجارت کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ کسٹمز اعلامیے کے مطابق کراچی سے پہلی برآمدی کھیپ تاشقند کے لیے روانہ کر دی گئی ہے۔ اس نئی تجارتی راہداری کے ذریعے ابتدائی کھیپ میں منجمد گوشت بھیجا گیا ہے۔ یہ برآمدی سامان …
Read More »امریکا ایران کے حقوق تسلیم کرے تو معاہدہ ممکن ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ کسی بھی جامع معاہدے کے لیے امریکا کو ایران کے حقوق تسلیم کرنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کے لیے آیا ہے، تاہم ماضی کے تجربات کی وجہ سے امریکا پر مکمل اعتماد نہیں …
Read More »سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی یقین دہانی
سعودی عرب اور قطر نے پاکستان کو مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، جس کا مقصد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر پر بڑھتے دباؤ کو کم کرنا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ امداد ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان کو آئندہ مہینوں میں بیرونی ادائیگیوں کا سامنا …
Read More »موٹروے ایم ون پر خوفناک حادثہ 2 نوجوان ہلاک
لیسٹرشائر کی ایم 1 موٹروے پر کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تیز رفتار کار اچانک پل سے نیچے جا گری اور نیچے سے گزرنے والی منی بس سے جا ٹکرائی۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ کار میں سوار دونوں نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ حادثے …
Read More »اسلام آباد میں امریکی و ایرانی وفود،پاکستان امن کا مرکز بن گیا: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج امریکی اور ایرانی وفود امن کے لیے اسلام آباد میں ہیں، پاکستان کو وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے یہ عزت ملی۔ اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ اگر آپ بارڈر سے ادھر نظر ڈالیں تو آپ کو دھواں اُٹھتا نظر آئے گا، اس موقع پر پڑوسی کوئلے …
Read More »فلم ’دھرندھر‘ نئی قانونی مشکل میں پھنس گئی
بالی ووڈ کی متنازع فلم ‘دھرندھر’ باکس آفس پر تمام ریکارڈز توڑنے کے بعد اب قانونی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ بالی ووڈ کی باکس آفس پر اب تک کی سب سے بڑی ہٹ ’دھرندھر ٹو‘ زبردست کمائی کے بعد میوزک تنازع کا شکار ہوگئی۔ ایک بھارتی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے نے فلمساز ادتیہ دھر کے بینر ’B62 اسٹیڈیو‘ …
Read More »
THE PUBLIC POST