دنیا

ٹرمپ کی خفیہ کال لیک؟ ایران امن ڈیل کے بدلے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب رہنماؤں کے ساتھ ایران جنگ اور امن ڈیل سے متعلق مبینہ ٹیلیفونک گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن میں اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے عرب رہنماؤں سے کہا کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ …

Read More »

امریکا نے ایران پر پھر حملہ کر دیا،مذاکراتی عمل کو بڑا دھچکا

جنگ بندی اور مذاکرات کی کوششوں کے دوران امریکا نے جنوبی ایران میں فضائی حملے کیے ، جس میں ڈرون لانچنگ تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ سینٹکام نے بتایا کہ بارودی سرنگین بچھانے والی ایرانی کشتیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ امریکی فوج جاری جنگ بندی کے دوران تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی افواج کا دفاع کرے گی۔ سی …

Read More »

’مسجد میں شہرت کی کوئی اہمیت نہیں، وہاں صرف خدا سب سے بڑا ہوتا ہے‘مسجد میں پہلی بار احساس ہوا کہ یہاں سب برابر ہیں،بھارتی اداکار جے

بھارت کی جنوبی فلم انڈسٹری کے معروف تامل اداکار جے نے کہا ہے کہ مسجد میں پہلی بار انہیں یہ احساس ہوا کہ وہاں سب انسان برابر ہیں۔ ایک انٹرویو میں اسلام قبول کرنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اداکار جے نے بتایا کہ جب وہ پہلی بار مسجد گئے تو انہوں نے دیکھا کہ تمام لوگ ایک ہی صف …

Read More »

ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت پر ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ کو دھکمیاں ملنے لگیں

ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ جیسیکا کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کی وجہ ویرات کوہلی کے ساتھ آئی پی ایل میچ کے دوران ہونے والی تلخ جملوں کی تکرار بنی۔ واقعہ انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں پیش آیا جہاں سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بینگلور کو 55 رنز …

Read More »

بھارتی اداکار وجے نے اسلام قبول کرنے کی بڑی وجہ بتا دی

بھارتی اداکار وجے نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی۔ تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جے نے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسجد میں برابری، سکون اور عزت کا حقیقی احساس ملا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جے نے 2011 کے قریب اسلامی تعلیمات اور مذہبی طرزِ زندگی اپنانا شروع کیا تھا، …

Read More »

عالمی صورتحال جیسی بھی ہو پاکستان کیساتھ تعلقات ہمیشہ اولین ترجیح ہیں، چینی صدر کی وزیراعظم سے گفتگو

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ عالمی صورتحال جیسی بھی ہو پاکستان کیساتھ تعلقات ہمیشہ اولین ترجیح ہیں۔ چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن اور سیکیورٹی تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق صدر شی …

Read More »

ایران اور امریکہ کو قریب لا سکتے ہیں اپنے مسائل حل نہیں کر پا رہے،ذوالفقار علی بھٹو جونیئر

کراچی: ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو ایران اور امریکہ کو ایک میز پر بٹھا سکتا ہے، مگر اپنے ملک میں لوگوں کی زندگیاں نہیں بچا پا رہا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس بات پر فخر ہے کہ وہ عالمی سطح پر امن کی کوششوں میں کردار …

Read More »

ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت، جینٹلمین گیم کو داغدار کردیا

بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نہ صرف اپنے کھیل بلکہ اسپورٹس مین اسپرٹ کی وجہ سے بھی کافی مقبول ہیں۔ ویرات کوہلی بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ بھی دوستانہ انداز میں تحفے تحائف دیتے اور لیتے نظر آتے رہے ہیں۔ تاہم اب بھارت کی متنازع انڈین پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی بھی ایک متنازع شرمناک حرکت کے …

Read More »

فرنچ اوپن میں انعامی رقم پر تنازع،عالمی ٹینس اسٹارز کا منفرد احتجاج

دنیا کی نمبر ون ٹینس کھلاڑی آرینا سبالینکا نے فرنچ اوپن کے آغاز سے قبل میڈیا کانفرنس مختصر کرکے انعامی رقم کے معاملے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں نے صرف 15 منٹ تک میڈیا سے گفتگو کی جو اس بات کی علامت تھی کہ گرینڈ سلم ٹورنامنٹس اپنی آمدنی کا صرف 15 فیصد حصہ ہی انعامی …

Read More »

چین میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ، ہلاکتیں 90 ہو گئیں

چین میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ سے ہلاکتیں 90 تک پہنچ گئیں۔ چین کے شمالی صوبے میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثہ گزشتہ رات پیش آیا جب کان میں 247 مزدور زیرِ زمین کام کر رہے تھے۔ رپورٹس کے …

Read More »