شوبز

بھارتی اداکار وجے نے اسلام قبول کرنے کی بڑی وجہ بتا دی

بھارتی اداکار وجے نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی۔ تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جے نے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسجد میں برابری، سکون اور عزت کا حقیقی احساس ملا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جے نے 2011 کے قریب اسلامی تعلیمات اور مذہبی طرزِ زندگی اپنانا شروع کیا تھا، …

Read More »

مومنہ اقبال اور ثاقب چڈھر تنازع؛ عدالت سے بڑی خبر سامنے آ گئی

لاہور ہائیکورٹ میں اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چڈھر کے تنازعے سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ ثاقب چڈھر کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مومنہ اقبال کے منگیتر حمزہ حبیب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ عدالت نے حمزہ حبیب کو عبوری ضمانت کے لیے یکم جون تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی …

Read More »

ورسٹائل فنکار حنیف راجہ کامیڈی کی دنیا میں پھر تہلکہ مچائیں گے،عید الفطر کے بعد عیدالاضحی پر بھی شائقین تھیٹر ان کی پرفارمنس کے منتظر

کراچی (رپورٹ، وسیم خان) ورسٹائل فنکار حنیف راجہ کامیڈی کی دنیا میں پھر تہلکہ مچائیں گے،عید الفطر کے بعد عیدالاضحی پر بھی شائیقن تھیٹر ان کی پرفارمنس کے منتظر ہیں حنیف راجہ کراچی تھیٹر کا پڑھا لکھا فنکار اور باذوق رائٹر،حنیف راجہ، کا تعلق کراچی اسٹیج سے ہے اور وہ اداکاری کے ساتھ ڈرامہ تحریر میں بھی اپنا نام رکھتے …

Read More »

’خواتین حقوق مانگیں، مگر وومن کارڈ استعمال نہ کریں‘، صنم سعید کا دوٹوک مؤقف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ صنم سعید نے خواتین کے حقوق اور معاشرتی تبدیلی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق کے لیے آواز ضرور اٹھانی چاہیے، لیکن ہر معاملے میں ’وومن کارڈ‘ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ صنم سعید، جو اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ سنجیدہ اور مدلل گفتگو کے …

Read More »

ہانیہ عامر کی ’شارٹ ہیئر گینگ‘ میں انٹری نے مداحوں کو چونکا دیا، نیا روپ وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی سجل علی اور صبور علی کی طرح اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرتے ہوئے مختصر بالوں والا نیا لُک اختیار کرلیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ تصاویر شیئر کیں، …

Read More »

مومنہ اقبال ہراسانی کیس:مریم نواز کا مرتکب شخص کیخلاف سخت ایکشن کا حکم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال ان دنوں ایک سنگین تنازع کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ پنجاب اسمبلی محمد ثاقب چدھڑ پر ہراسانی، دھمکیاں دینے اور اپنے سسرال والوں کو پریشان کرنے کے الزامات عائد کیے تھے، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل …

Read More »

ماہرہ خان بھی سلمان خان کے حق میں بول پڑیں

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان بھی سلمان خان کے حق میں بول پڑیں، ہسپتال میں پیچھا کرنے پر پاپارازیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اداکار کی اس ویڈیو پر ردِعمل دیا ہے جس میں وہ ہسپتال کے باہر پاپارازی فوٹوگرافروں پر برہمی کا اظہار کرتے دکھائی دیے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب …

Read More »

مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر مومنہ اقبال کی شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں اور اب اداکارہ کی بہن رمشا اقبال نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے۔ شادی سے قبل اداکارہ اس وقت اپنی زندگی کے ایک مشکل وقت کا …

Read More »

ایک ہدایتکار مجھ پر 50 لوگوں کے سامنےچیخ پڑا: اداکارہ عصمت زیدی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عصمت زیدی نے ڈرامہ انڈسٹری میں بڑھتی غیر پیشہ ورانہ روش اور سینئر فنکاروں کے ساتھ ناروا سلوک پر کھل کر بات کی ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عصمت زیدی نے کہا کہ ڈراموں کے سیٹس پر کام کا نظام تباہ کن ہو چکا ہے، جہاں اداکاروں سے 12 گھنٹے یا اس …

Read More »

’بے وفائی پر ایک غلطی معاف کی جاسکتی ہے‘راکول پریت سنگھ کا رشتوں میں دھوکے پر اظہار خیال

بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ نے رشتوں میں بے وفائی اور معافی کے موضوع پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی بہت طویل ہوتی ہے، بعض اوقات ایک غلطی پر معاف بھی کیا جاسکتا ہے۔ راکول پریت سنگھ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں ان کے ساتھ اداکارہ سارہ علی خان …

Read More »