بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کو 25 برس مکمل ہوگئے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کو جہاں ان کی اداکاری کیلئے دنیا بھر میں شہرت حاصل ہے وہیں ان کے رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے بھی بھارت سمیت کئی ممالک میں چرچے ہیں اور مداح انہیں …
Read More »شوبز
رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا
معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی ہے، جس پر لاہور ہائی کورٹ میں درخواست بھی دائر …
Read More »دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پنجابی بھارتی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ اور اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سر دار جی 3‘ نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم ’سر دار جی 3‘ پاکستان میں شاندار کامیابی سمیٹ رہی ہے اور باکس آفس پر تاریخ رقم کر چکی ہے۔ بھارت میں پابندی کا سامنا کرنے …
Read More »موت کے کئی برسوں بعد سدھو موسے والا کے ورلڈ میوزک ٹور کا اعلان مداحوں کو حیران کرگیا
عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پنجابی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو مداحوں کے دلوں میں ایک بار پھر زندہ کرنے کیلئے یادگار ہولوگرام ٹور کا اعلان کردیا گیا۔ 28 سالہ گلوکار سدھو موسے والا کی 2022 میں موت کے بعد موسیقی کی دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا تھا۔ لیکن حال ہی میں ان کے آفیشل سوشل میڈیا …
Read More »میرا یا کسی کا بھی آخری وقت تنہائی و خاموشی سے نہ آئے: درِ فشاں
پاکستانی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر علی کی موت نے جہاں ہر ایک کا دل دہلا دیا وہیں معروف اداکارہ درِفشاں سلیم کو بھی اپنی موت کے حوالے سے پریشان کردیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارمز انسٹاگرام پر اداکارہ نے طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ڈرامہ سیریل عشق مرشد سے شہرت حاصل کرنے والی …
Read More »حمیرا اصغر کی موت کے بعد والدین کےپہلے انٹرویو میں متعدد انکشافات
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین نے بیٹی کی موت کے بعد پہلی بار انٹرویو دیا ہے۔ حمیرا اصغر کے والد کا بیٹی کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بیٹیاں سب ہی کو پیاری ہوتی ہیں، میرے چار بچے ہیں، حمیرا سب سے چھوٹی بیٹی تھی۔ ان کا بتانا تھا کہ ہمیں رات 10، …
Read More »میرا نے حکومت برطانیہ سے اہم اپیل کردی
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔ اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں برطانیہ کا ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات کر سکیں جو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری …
Read More »اداکارہ مشی خان کا حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ و میزبان مشی خان نے مرحوم ساتھی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا۔ مشی خان نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی اپنی ایک ویڈیو میں مرحومہ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انٹرویو کے دوران والدین کا …
Read More »یوزویندر چہل اور مہوش لندن کی ہواؤں میں محبت کی خوشبو بکھیرنے پہنچ گئے
بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش نے ڈیٹنگ کی افواہوں کی پرواہ کیے بغیر لندن کی گلیوں میں کھل کر سانس لینا شروع کردیا ہے۔ اگرچہ دونوں نے اب تک اپنے تعلق کی نہ تصدیق کی ہے نہ تردید، مگر سوشل میڈیا پر دونوں کی ایک جیسے بیک گراؤنڈ والی لندن کی تصاویر نے مداحوں اور سوشل میڈیا …
Read More »احسن خان کو جاوید اختر سے ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا؛ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید
معروف اداکار اور میزبان احسن خان نے لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی مصنف و نغمہ نگار جاوید اختر اور ان کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں احسن خان کو جاوید اختر اور شبانہ اعظمیٰ سے مصافحہ کرتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ احسن خان کافی دیر تک بھارتی شوبز کی …
Read More »
THE PUBLIC POST