پاکستان

NV kasyno – wpłaty i wypłaty w kasynie online

NV kasyno – wpłaty i wypłaty w kasynie online ▶️ GRAĆ Содержимое Wpłaty w kasynie NV – jak je zrobić? Wypłaty w kasynie NV Jeśli szukasz bezpiecznego i zaufanego kasyna online, NV kasyno jest idealnym wyborem. W tym artykule przedstawimy wam informacje o wpłatach i wypłatach w kasynie online, aby pomóc wam zrozumieć, jak funkcjonują te procesy. NV kasyno to …

Read More »

حارث کھوکھر کا ڈاکٹر نبیہا علی سے متعلق بڑا انکشاف،الزامات بھی بے بنیاد قرار دے دیے

ماہرِ نفسیات اور میڈیا شخصیت ڈاکٹر نبیہا علی خان کی جانب سے گھریلو تشدد کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد ان کے سابق شوہر حارث کھوکھر کا ردعمل سامنے آگیا۔ کلک نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں حارث کھوکھر نے کہا کہ ان پر لگائے گئے تشدد کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر …

Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دیدی

ہمبنٹوٹا: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا، گرفتار شدگان میں سہولت کار سمیت مرد اور خواتین خودکش بمبار بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کامیابی سے جاری ہے، سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف …

Read More »

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4 دن کے بعد قیمت کم ہو گئی

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 4 روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 4ہزار 096ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت 1ہزار 800روپے کی کمی سے 4لاکھ …

Read More »

مستونگ: قومی شاہراہ پر فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افرادزخمی

مستونگ میں قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی گن مین شہید جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ بہرام سلیم کے مطابق سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کوئٹہ سے مستونگ جا رہے تھے کہ قومی شاہراہ پر نامعلوم …

Read More »

پیپلز پارٹی کو پنجاب کے عوام سے کوئی بغض نہیں،شرجیل میمن کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب کے عوام سے کوئی بغض نہیں ہے۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جعلی مینڈیٹ والی سرکار کو عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں کو جمہوریت کا درس دینے کا …

Read More »

پیپلز پارٹی کو پنجاب سے بغض ہے، لاڑکانہ کے نوابوں کو عوام پر پیسہ لگنا ہضم نہیں ہو رہا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب سے بغض ہے، لاڑکانہ کے نوابوں کو عوام پر پیسہ لگنا ہضم نہیں ہو رہا۔پیپلز پارٹی کے ترجمانوں کے بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے پیپلز پارٹی کو پنجاب سے کیوں بغض اور …

Read More »

کراچی؛ ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کے والدین کا احتجاج،مطالبات نہ ماننے پر بچوں کو آگ لگانے کی دھمکی

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کے والدین نے ولیکا اسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔اسپتال میں احتجاج کے دوران بچوں، خواتین اور بزرگ افراد نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔ا س موقع پر احتجاج کے شرکا نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ احتجاج کرنے والے والدین نے مطالبہ کیا کہ ان کی …

Read More »

پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں بارشوں اور طوفان کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے سلمان شاہ کے مطابق محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آج سے 25 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔سلمان شاہ نے بتایا کہ حیدرآباد، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین اور سانگھڑ میں موسلادھار بارش …

Read More »