ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ جہاں حمیرا اصغر کی لاش تھی ساتھ والے کمرے میں واش روم کی کھڑکی کھلی تھی، ہو سکتا ہے کہ کھڑکی کے ذریعے لاش کی بو باہر نکلتی رہی ہو۔ نہوں نے کہا کہ لاش خراب ہونے کی بو 5 سے 40 دن تک ہوتی ہے، اس مدت کے دوران …
Read More »پاکستان
نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے
نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے۔ صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریب سمجھے جانے والے فواد حسن فواد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے نام پر 30 کروڑ ڈالر کی چینی …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس نے ایک لاکھ 36 ہزار کی حد عبور کرلی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز نیا سنگ میل عبور ہوگیا، کاروبار میں تاریخی تیزی کے باعث 100 انڈیکس 1 لاکھ 36 ہزار کی حد پار کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،1205پوائنٹس کا اضافہ بازار حصص میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں بہتری سے 100 انڈیکس میں 2 ہزار 202 پوائنٹس کا اضافہ …
Read More »ایف سی دیگر لاء فورس اداروں کی طرح کام کرے گی: طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایف سی دیگر لاء فورس اداروں کی طرح کام کرے گی، ایف سی نے سیکیورٹی سے متعلق بے پناہ کام اور قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے ایف سی کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا، قیام پاکستان کے بعد ایف سی فیڈرل حکومت کے تحت کام …
Read More »لکی مروت: جوہڑ میں نہاتےہوئے 4 بچے ڈوب گئے
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق خیبر پختونخوا میں لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کوہاٹ میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ریسکیو حکام نے بتایا کہ …
Read More »کراچی چیمبر کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا بھی ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
کراچی(پبلک پوسٹ)ملک کی تمام گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز نے تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کے سربراہ ملک شیر خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹ برادری تاجروں کے ساتھ ہے، 19 جولائی کو ملک میں کہیں بھی کوئی سپلائی یا کوئی گاڑی نہیں …
Read More »آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ زیادہ مستفید ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی سہولت کے لیے ٹیکس گوشواروں کو ڈیجیٹل، مختصر اور مرکزی ڈیٹا بیس سے منسلک کرکے آسان ترین بنا دیا گیا ہے، اب نئے آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ مستفید ہوگا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ٹیکس نظام کی اصلاحات کے مثبت ثمرات وزیرِ خزانہ، …
Read More »کراچی میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آئندہ 3روز ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کا امکان
کراچی: شہر قائد میں 3 روز کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ موسم زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں مون سون کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آئندہ تین روز کے دوران جیکب آباد، کشمور، گھوٹکی، قمبر شہداد کوٹ، سکھر، لاڑکانہ، …
Read More »الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کی بحالی کے معاملے کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جے یو آئی، اے این پی …
Read More »شوگر ملز مالکان کا گٹھ جوڑ چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار
شوگر ملز مالکان کا گٹھ جوڑ چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے جب کہ ماضی سے اب تک تگڑا مافیا حکومت کو اضافی اسٹاک کے نام پر چینی برآمد پر مجبور کرتا آرہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابھی بھی یہ گٹھ جوڑ اضافی اسٹاک کے نام پر برآمد کی اجازت لیکر قیمتوں کو کنٹرول …
Read More »
THE PUBLIC POST