قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی این پی اے سی نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم …
Read More »پاکستان
کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے شبِ معراج پر 17 جنوری کو بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ 17 جنوری ہفتے کے روز صوبے …
Read More »پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستانی شہریوں کو یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن عمل سے گزرنا نہیں پڑے گا۔ یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن …
Read More »ایم کیو ایم پاکستان نےکراچی بچاؤ مہم کیلئے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم کے لیے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، عہدیدار اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی غلاموں کا نہیں آزادی دلانے والوں کا شہر ہے، کراچی والوں گھروں سے نکلنے کا وقت آچکا …
Read More »اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں: شیر افضل مروت
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ ایسے پوائنٹ تھے جس میں این سی سی آئی اے نے انٹیلی جنس ایجنسی کا نام لے کر چھاپہ مارا، …
Read More »پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی مگر سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا، شرجیل میمن
کراچی:سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نہیں کاٹا، ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دیں گی۔ کراچی میں …
Read More »ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ
کراچی میں شہریوں کو پانی گھروں میں فراہم کرنے سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی۔ کے ایم سی حکام کے مطابق کراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکم کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کردی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا …
Read More »فلم ’دھریندر‘ میں کراچی اور لیاری کے مناظر کہاں فلمائے گئے؟
بھارت کی پاکستان مخالف متنازع فلم ’دھریندر‘ میں کراچی اور لیاری کے مناظر کہاں فلمائے گئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بھارتی اداکار رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی پاکستان مخالف فلم ’دھریندر‘ اپنی متنازع کہانی کے باعث خبروں میں ہے بلکہ اس کے فلمائے گئے مقامات بھی ناظرین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، خاص طور پر کراچی اور …
Read More »حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان گرانٹ معاہدے پر دستخط
اسلام آباد:حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لئے فنڈز فراہم کرے گی، جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیگا) 2.91 ارب جاپانی ین (تقریباً 18.62 ملین ڈالر) گرانٹ دے گی۔ ترجمان اقتصادی امور نے بتایا کہ منصوبے کے تحت …
Read More »بانی سے ملاقاتوں کو بحال کیا جائے:پی ٹی آئی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر قرارداد کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکانِ قومی اسمبلی نے شرکت کی، قرارداد میں بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی اسیران کے حق میں واضح مؤقف اختیار کیا گیا۔ قرارداد میں کہا …
Read More »
THE PUBLIC POST