کراچی:شہر میں ڈمپرز کی وجہ سے ہونے والے مسلسل حادثات اور اموات کے بعد ٹرفیک پولیس نے گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کے ساتھ ملاقات میں اہم فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق ٹریفک قوانین کے مؤثر نفاذ اور کسی بھی ممکنہ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے ڈمپر گاڑیوں میں فرنٹ اور بیک کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ ترجمان …
Read More »پاکستان
کراچی میں رواں سال والدین نے 41 ہزار 800 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا
کراچی میں رواں سال کے دوران والدین نے 41 ہزار 800 سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی اعداد و شمار کے مطابق رواں سال سندھ میں انکار کے 42 ہزار 999 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے کراچی کا حصہ 41 ہزار 875 ہے، سندھ کے باقی اضلاع …
Read More »رمضان المبارک ،کراچی میں صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک گیس کی لوڈشیڈنگ ہوگی
کراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس کی لوڈ شیڈنگ کے اوقات کار جاری کردیے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں گیس کی دستیابی کے اوقات جاری کردیے گئے ہیں، جس کے تحت صارفین کو افطار اور سحری کے اوقات میں بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »کرپشن اور ڈرگز سے انکار، ملک میں ہر قانون موجود ہے عملدرآمد کی ضرورت ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر قانون موجود ہے مگر اس پر عمل درآمد کی ضرورت ہے اور طلبہ کو ہدایت کی کہ کرپشن اور ڈرگز سے انکار کرنا ہے۔ اسلام آباد میں دی ملینیم یونیورسل کالج میں ملینیم نیشنل موٹ کورٹ مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس …
Read More »زرعی ٹیوب ویل سمیت بجلی صارفین کے لیے بڑی خوش خبری
اسلام آباد(پبلک پوسٹ) پاور ڈویژن نے زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خوش خبری سناتے ہوئے ریلیف کے لیے نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو خط لکھ دیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم اقدام کرتے …
Read More »پیکا کا حقیقی مسودہ انتہائی خوفناک تھا، ہماری کوششوں سے اس میں کئی ترامیم کی گئیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیکا کا حقیقی مسودہ انتہائی خوفناک تھا، ہماری کوششوں سے ایکٹ میں کئی ترامیم کی گئیں۔ آکسفورڈ یونین سے خطاب کے بعد ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پیکا کا حقیقی مسودہ انتہائی خوفناک تھا اور اس کو سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی عمران خان …
Read More »کراچی میں پانی کی لائنوں کا کام مکمل، شام تک پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی، واٹر کارپوریشن
کراچی (پبلک پوسٹ) کراچی میں پانی کی لائنوں میں رساؤ کا کام مکمل ہوگیا، پانی کی لائنوں میں رساؤ کا کام رات گئے مکمل کیا گیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق آج شام تک شہر میں معمول کے مطابق پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی، بلک لائنوں سے ڈسٹری بیوشن لائنوں میں پانی کی فراہمی شروع ہوگی۔ترجمان کا کہنا …
Read More »کراچی ایئر پورٹ سے سیاسی پناہ کے ویزوں پر امریکا جانے والی 2 خواتین سمیت 4 افغان گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ) کراچی ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے سیاسی پناہ کے ویزوں پر امریکا جاتے ہوئے 2 خواتین سمیت 4 افغان باشندوں کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ 4 مسافر افغانی پاسپورٹ پر سیاسی پناہ کے ویزوں پر امریکا جا رہے تھے۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران …
Read More »نان ریکوری پر پورا فیلڈ بند کرنےسےبل دینے والے کو بھی سزا مل رہی ہے‘مصطفی کمال
کراچی (پبلک پوسٹ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں نان ریکوری پر پورا فیڈر بند کر دیتے ہیں، فیڈر پر سارے صارفین تو بل نہ دینے والے نہیں، پورا فیڈر بند کرنے سے بل دینے والے کو بھی سزا مل رہی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا۔اس موقع …
Read More »آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 6 سال مکمل، آئی ایس پی آر نے گانا جاری کردیا
راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گانا جاری کردیا۔ آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کے تحت پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی دراندازی کا تاریخ ساز دفاع کیا تھا۔ اس سے قبل 26 فروری کو …
Read More »