لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر طنز پر مبنی ٹوئٹ کردیا۔ صوبائی وزیر نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کے پی کے میں گٹر کا ڈھکن لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں کے پی حکومت کے ایک پوسٹر میں سہیل آفریدی …
Read More »پاکستان
پولیس حراست میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی؛ کیس ایف آئی اے کے حوالے
پولیس حراست میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ ثابت ہونے پر کیس ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ جیکب آباد میں پولیس حراست کے دوران لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 پولیس اہلکاروں کے خلاف تفتیش کے لیے مقدمہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف …
Read More »سونے کی قیمت میں آج پھر ہوش ربا اضافہ؛ قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 127ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 840ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 12ہزار 700روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 6ہزار 362روپے کی نئی …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بازار حصص میں 726 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 347 پوائنٹس کی نئی …
Read More »کراچی: صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی
کراچی کے علاقے صدر میں واقع عمارت کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی، فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے۔ فائر بریگیڈ حکام کا مزید کہنا ہے کہ شادمان ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے سب اسٹیشن میں بھی آگ لگ گئی ہے۔
Read More »بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ میں تعلقات بدستور کشیدہ؟ کپتان نے واضح کردیا
سڈنی سکسرز کے کپتان موئیسس ہینرکس نے بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ کے درمیان پیش آنے والے حالیہ واقعے کو غلط فہمی قرار دے دیا۔ پرتھ میں پرتھ اسکارچرز کے خلاف بی بی ایل کوالیفائر میچ کے دوران موئیسس ہینرکس نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان اب معاملات مکمل طور پر ٹھیک ہو چکے ہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ جمعہ …
Read More »اٹارنی جنرل آفس کے وکیل کے جعلی پاسپورٹ کے ذریعے جعل ساز بھارت پہنچ گیا، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف
اسلام آباد:سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا کہ ایک وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کرکے کوئی جعل ساز بھارت پہنچ گیا اور جعل سازی نادرا کے ذریعے ہوئی۔ سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھادیا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کر کے جعل …
Read More »پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں لوکل باڈی کے انتخابات کرائے گئے، تاہم ہم لوگ لوکل گورنمنٹ کے انتخابات نہیں کراتے اور اگر …
Read More »علامہ اقبال ڈاؤن ٹرین کے انجن میں آتشزدگی
کوٹ رادھا کشن کے علاقہ سبزی منڈی کے قریب علامہ اقبال ڈاؤن ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی،انجن سے آگ کے شعلے بلند ہونے پر مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ حفاظتی اقدامات کے تحت ٹرین کو پھاٹک پر روک دیا گیا، واقعے کے باعث ریلوے ٹریفک عارضی طور پر متاثر ہوا، فائر بریگیڈ اور متعلقہ عملہ …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ!ایک لاکھ 88 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد عبور
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ایک لاکھ 88 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد بھی عبور کر گئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، کاروباری روز کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 860 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 88 ہزار 709 پوائنٹس …
Read More »
THE PUBLIC POST