اسلام آباد ( پبلک پوسٹ)وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ڈیپارچر لاؤنج میں ایف آئی اے امیگریشن کا معائنہ کیا اور امیگریشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ایئرپورٹ پر کام کرنے والے تمام اداروں کو ہدایت کی کہ مسافروں کو سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں …
Read More »پاکستان
دھرندر فلم میں سندھ پولیس کے شہید افسر چوہدری اسلم کے کردار کو منفی دکھایا گیا تو فلم سازوں کے خلاف مقدمہ کروں گی۔چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم
سندھ پولیس کے شہید افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم نے بھارتی فلم دھریندر کے فلم سازوں کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر فلم میں ان کے شوہر کے کردار کو منفی انداز میں پیش کیا گیا تو وہ قانونی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گی نورین اسلم …
Read More »چوہدری اسلم کا مشن نہیں رکے گا،میں اُن کے طوفان کی آگ ہوں: نورین اسلم
کراچی (پبلک پوسٹ )سندھ پولیس کے شہید افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم نے اپنے شوہر کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری اسلم کے جانے کے بعد انہوں نے واضح کر دیا تھا کہ دہشتگرد خوش نہ ہوں، کیونکہ مشن رکا نہیں—صرف ایک لمحے کو تھما ہے، ا ور ان کے بچے اس مشن کو آگے …
Read More »کراچی کبھی دبئی سے آگے تھا،پھر منصوبہ بندی کے تحت شہر کو تباہی کے حوالے کیا گیاوزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک زمانے میں کراچی ترقی اور وسائل کے اعتبار سے دبئی سے بھی آگے تھا، اور وہ اس بات کو صرف دعویٰ نہیں بلکہ حقائق کے ساتھ ثابت کر سکتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی میں ٹرام چلتی …
Read More »کمشنر کراچی نے شہرِ قائد میں دودھ کی نئی قیمتیں جاری
کراچی (پبلک پوسٹ )کمشنر کراچی نے شہرِ قائد میں دودھ کی نئی قیمتیں جاری کردیں، جس کے تحت دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ریٹیل سطح پر دودھ 220 روپے فی لیٹر، ہول سیل کے لیے 208 روپے اور ڈیری فارمرز کے لیے 200 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی …
Read More »عمران خان کی رہائی کا مطالبہ؛حلیم عادل شیخ سمیت گرفتار پی ٹی آئی رہنما و کارکن رہا
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی پریس کلب کے باہر عمران خان کی رہائی کے لیے کیے گئے احتجاج کے دوران پولیس نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے کر پریڈی تھانے منتقل کردیا تھا ۔گرفتاریوں کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے پریڈی تھانے کے باہر بھی شدید احتجاج کیا، جس کے بعد …
Read More »بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرأت میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی رہنمائی حاصل رہی،عزت قرآن کے صدقے ملی: وفاقی وزیر سردار یوسف
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرأت میں فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی خصوصی رہنمائی شامل رہی۔ دنیا بھر سے آئے قراء کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اللّٰہ نے جو مقام اور عزت عطا کی ہے، …
Read More »عمران کا بال بھی بیکا ہوا تو دیکھنا عوام انکا کیا حال کریگی، علیمہ خان، فاتحہ پڑھنے والی بات پر برہم
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر فاتحہ پڑھنے والی بات کرنے والوں کو شرم نہیں آتی؟ کس نے کہا فاتحہ پڑھ لو! اگر عمران خان کا بال بھی ٹوٹا تو پھر دیکھیں عوام ان کا کیا حال کرے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان …
Read More »کراچی میں بی آر ٹی کوریڈور کے بوسیدہ60 انچ وال کی تبدیلی کا فیصلہ،متعدد علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں بی آر ٹی کوریڈور کے زیرِ زمین موجود پرانے اور بوسیدہ 60 انچ ڈایا وال کو جدید پائپ لائن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق 60 انچ وال کی تبدیلی کے مرمتی کام کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے ، جس کے تحت پیپلز سیکریٹریٹ کے قریب …
Read More »کراچی میں ہی کیوں؟دیگر شہروں میں بھی ای چالان سسٹم نافذ کیا جائے،اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا مطالبہ
کراچی (پبلک پوسٹ )سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ اگر کراچی میں کیمرے نصب کیے جا سکتے ہیں تو صوبے کے دیگر شہروں میں کیوں نہیں؟ انہوں نے ای چالان کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چالان کی مد میں جرمانوں میں واضح کمی کی ضرورت ہے …
Read More »
THE PUBLIC POST