پاکستان

کراچی: جماعت اسلامی کا سندھ حکومت کے خلاف منفرد احتجاج،گدھوں کے ذریعے علامتی مظاہرہ

جماعت اسلامی نے سندھ حکومت کے اقدامات اور ناقص حکمرانی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔ احتجاج کے دوران گدھوں کے گلے میں اجرک والی نمبر پلیٹس لٹکائی گئیں جبکہ گدھا گاڑی پر نعرے درج بینرز آویزاں کیے گئے، جو مظاہرے کی علامتی نوعیت کو ظاہر کرتے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ …

Read More »

حیدرآباد: کھلے نالے میں گرنے سے تین سالہ بچی جاں بحق، شہریوں کا سیوریج ہولز بند کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 11 مہر علی کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تین سالہ بچی کھلے نالے میں گر گئی واقعے کے فوراً بعد قریبی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو نالے سے نکال کر طبی امداد کے لیے بھٹائی اسپتال منتقل کیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق بچی اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ …

Read More »

کورنگی میں دکان لوٹنے کی سنگین واردات ،فائرنگ سے دکاندار زخمی ڈاکو ہر سال دسمبر میں اسی دکان کو لوٹتے ہیں

کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں ہر سال دسمبر میں ایک ہی دکان لوٹنے کے سلسلے کی تازہ واردات کے دوران فائرنگ سے دکاندار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی مہران ٹاؤن میں دکاندار اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران دکاندار پیٹ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ، جس کے دوست نے ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ …

Read More »

وٹامن ڈی کی کمی ہڈیوں کی کمزوری، ا اور درد کی وجہ بن سکتی ہے

اگر آپ اکثر ہڈیوں میں درد، عضلات کی کمزوری یا تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ صرف ورزش یا عمر کا اثر نہیں، بلکہ وٹامن ڈی کی کمی بھی اس کا اہم باعث بن سکتی ہے۔ وٹامن ڈی کو عام طور پر ’سن شائن وٹامن‘ بھی کہا جاتا ہے اور یہ ہڈیوں، عضلات اور مجموعی جسمانی صحت کےلیے …

Read More »

ملکی معیشت میں ایک اور سنگ میل؛ زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر

کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022ء کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔ اس پیش رفت کے بعد تاریخی …

Read More »

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا

راولپنڈی(پبلک پوسٹ)چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن …

Read More »

واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں اہم انکشافات؛ 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کی نشاندہی کی گئی اور کہا گیا کہ واشنگٹن کا “انڈیا فرسٹ” دور ختم ہوگیا اور پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی، امریکی پالیسی شفٹ کی بنیاد مئی کی پاک بھارت جنگ بنی۔ واشنگٹن ٹائمز آرٹیکل میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ٹرمپ کے تعلقات کا …

Read More »

کراچی: پانی اور بجلی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج،شارع فیصل اور دیگر علاقوں میں شدید ٹریفک جام

کراچی میں نیشنل ہائی وے پر پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کے احتجاج کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے۔ ٹریفک جام کی وجہ سے گذرنے والی گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب شہر کے دیگر اہم راستوں جیسے ایم اے جناح روڈ، یونیورسٹی روڈ، زینب مارکیٹ اور …

Read More »

کراچی: تاجروں اور بلڈرز سے بھتہ وصولی کے بڑھتے واقعات،بیرونِ ملک سے فون کالز کے ذریعے دھمکیاں

کراچی میں تاجروں اور بلڈرز سے بھتہ وصولی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے حوالے سے پولیس کی تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں تاجروں سے بھتہ وصولی کی فون کالز ایران، دبئی، نائیجیریا اور فلپائن میں رجسٹرڈ موبائل فونز سے کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے پراپرٹی ڈیلرز سے بھتہ …

Read More »

یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال قید کی سزا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 مرکزی رہنماؤں کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کے 2 مزید مقدمات کا فیصلہ انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کے جج ارشد جاوید نے سنا دیا۔ جج نے 9 مئی کے دن لاہور کے علاقے گلبرگ میں گاڑیاں اور کلمہ چوک …

Read More »