وزیراعظم نے خود کو احتساب کے لیے پیش کر کے مثال قائم کیاسینیٹر ایمل ولی خان

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ اس ملک کو ایسا وزیراعظم ملا ہے جو خود کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ احتساب سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے اور قانون کی نظر میں کوئی شخص بالاتر نہیں۔

سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ شفاف احتساب ہی جمہوریت اور اداروں کے استحکام کی ضمانت ہے۔

Check Also

پاکستان میں پانی کا شدید بحران ہے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *