عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 65 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 988 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے …
Read More »Tag Archives: اضافہ
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ ایران میں قیادت کی تبدیلی کے لیے امریکا کی جانب سے منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادل، امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت اور جیو پولیٹیکل حالات سے عالمی و مقامی سطح پر سونے …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر عوام کو مکمل ریلیف سے محروم کردیا
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر لیوی بڑھائی گئی، جس کے بعد پیٹرول پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 79 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84 روپے …
Read More »کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 73 ہزار 262 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 3172 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 5 ہزار …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔ چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے 15 سو روپے تک اضافہ ہوا ہے جبکہ پشاور میں ایک ہفتے کے …
Read More »سونا مزید مہنگا ہوگیاعالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے دن قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کے سبب سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 456ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 …
Read More »سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
کراچی:سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نرخ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92ڈالر کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 4ہزار 424ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی …
Read More »پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی اورانٹرنیٹ کے استعمال میں نمایاں اضافہ
پاکستان بیورو آف شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 2024–25 کے تحت انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے متعلق مثبت نتائج کا خیرمقدم کیا ہے جس سے …
Read More »کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع، شمالی علاقوں میں شدید سردی اوربرف باری کی پیشگوئی
کراچی (پبلک پوسٹ ) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق چند روز سے شہر میں درجہ حرارت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، تاہم آئندہ ہفتے سے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری ریکارڈ …
Read More »سونے کی قیمت میں 10ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ
کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 107ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 319ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 700روپے کے بڑے اضافے …
Read More »
THE PUBLIC POST