وزیراعظم کے سیاسی مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جاچکا ہے اور اگر وہ دراندازی نہ کریں تو ہماری طرف سے کوئی غیر ذمہ دارانہ بات نہیں ہوگی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور آرمی …
Read More »Tag Archives: بھارت
پاکستان نے بھارت کو جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا،وزیراعظم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور جس تاریک رات بھارت نے حملہ کیا اس رات کو پاکستانی فوج نے چاندنی رات بنادیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمن ملک بھارت نے ماضی طرح ایک بار پھر رات کے اندھیرے …
Read More »بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید 13شہریوں کی نماز جنازہ بہاولپور میں ادا
اسلام آباد (پبلک پوسٹ )بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید 13 شہریوں کی نماز جنازہ بہاولپور میں ادا بھارت نے گزشتہ روز بہاولپور میں مسجد سبحان اللہ پر حملہ کیا جس میں پرامن نہتے شہری شہید ہوئے بھارت کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے 13 شہریوں کی نماز جنازہ بہاولپور میں ادا کر دی گئی۔ بہاولپور میں …
Read More »بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو نقصان پہنچایا جو ناقابل قبول ہے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی(پبلک پوسٹ)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو نقصان پہنچایا اور ہائیڈرو پروجیکٹ کو نشانہ بنانا ناقابل قبول اور خطرناک ہے۔ بھارتی حملے پر پاک فضائی کی جواب کارروائی پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک …
Read More »بھارت بغیر جنگ کیے پاکستان سے ہار چکا، بھارتی تجزیہ کار
اسلام آباد(پبلک پوسٹ )پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں، بھارتی تجزی کار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اجلاس کے بعد بھارت کو بغیر جنگ کے پاکستان سے شکست ہوچکی۔ مودی سرکار کو آئینہ دکھاتے ہوئے بھارتی تجزیہ کار نے کہا کہ ’’آج پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی نظر آتی …
Read More »بھارت کی بزدلانہ کارروائی، پاک فوج کومکمل جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا گیا
رات کی تاریکی میں بھارتی حملوں کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا بھرپور دفاع، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کیا گیا اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو جواب دینے کا اختیار دے دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا …
Read More »بھارت کا پاکستان پرحملہ، پاک فضائیہ نے 5بھارتی طیارے اور 7ڈرونز مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ
مظفرآباد(پبلک پوسٹ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں میزائل داغے ہیں اور بلااشتعال بزدلانہ حملہ کیا ہے جبکہ پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 5 جہاز اور 7 ڈرونز …
Read More »بھارت میں مسلمان فاسٹ بولر محمد شامی کو قتل کی دھمکی موصول
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کو ای میل پر قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے جبکہ ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ محمد شامی کے بھائی حسیب احمد نے اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی جس کے مطابق ای میل ایک شخص “راجپوت …
Read More »بھارت دہشتگرد ملک ہے، ڈائیلاگ یا تباہی میں سے ایک راستہ چن لے؛ بلاول بھٹو
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گرد ملک ہے۔ اسے حالیہ صورت حال میں ڈائیلاگ یا تباہی میں سے ایک راستہ چننا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پی پی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان نے بھارت سمیت دنیا پر واضح کردیا ہے …
Read More »بھارت بھر میں ایمرجنسی تیاریاں: شہری دفاع کی فرضی مشقوں کا آغاز
بھارتی حکومت نے ملک بھر کی تمام ریاستوں کو شہری دفاع کے تحت فرضی مشقیں شروع کرنے کا حکم دیا ہے، جن کا مقصد فضائی حملے کے خدشے کے پیش نظر عوام کو خبردار کرنا اور اہم تنصیبات کو محفوظ بنانا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکریٹری دفاع راجیش کمار سنگھ سے ملاقات اور بعد ازاں قومی …
Read More »
THE PUBLIC POST