کراچی: سپر ہائی وے چھوٹا گیٹ کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کے علاقے سپر ہائی وے چھوٹا گیٹ کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی کی شناخت 15 …
Read More »Tag Archives: جاں بحق
کراچی: لانڈھی میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے لانڈھی شاہ لطیف ٹاؤن میں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور کار سمیت فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔
Read More »سوات؛ کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، 14 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے سیاحتی شہر سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے میں 14 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 خیبرپختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ سوات کے علاقے کبل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اب تک 14 افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں 9 شہدا کے …
Read More »کراچی؛ گھر کی دیوار گرنے سے بچی جاں بحق، دو زخمی
کراچی: ماڑی پور مچھر کالونی میں حضرت بلال مسجد کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے بچی جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچی کی شناخت 3 سالہ کلثوم دختر ولی رحمان کے نام سے کی گئی، زخمی بچوں میں 5 سالہ عبید ولد ولی رحمان اور 10 سالہ صادقہ دختر ولی رحمان کے …
Read More »لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کا حادثہ، 2افراد جاں بحق
کوئٹہ: ضلع لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائیں گی۔
Read More »لاہور: باغبان پورہ میں مکان کی چھت گرنے سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے باغبان پورہ سکھ نہر کے قریب واقع مکان کی چھت گرنے سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مکان خستہ حال تھا جہاں ایک بچے کی سالگرہ کی تقریب …
Read More »اسلام آباد پولیس میں بھرتی کےلیےدوڑ کے دوران نوجوان جان کی بازی ہار گیا
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے F-9 اور پولیس لائنز ٹیسٹ سنٹرز پر فزیکل اور رننگ ٹیسٹ کے تمام مراحل ( 29جولائی بدھ) کو بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایات پر اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران ازخود تمام عمل کی نگرانی کر رہے ہیں …
Read More »کراچی کا کھلا نالہ 2 جانیں لے گیا،نوجوان جاں بحق اور 4 سالہ بچہ لاپتہ
شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں واقع نور اسلام مسجد کے قریب کھلے نالے میں گرکر ایک کمسن بچہ لاپتہ ہوگیا جبکہ اُس کو بچانے کی کوشش کرنے والا شخص جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کو طلب کیا گیا۔ تاہم ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے سے قبل …
Read More »نکیال: پولنگ کے دوران فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن جاں بحق، 3 افراد زخمی
نکیال: آزاد کشمیر کے حلقہ نکیال میں پولنگ کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کا کارکن مختار یونس جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ نکیال کے گاؤں دھیری میں پیش آیا جہاں پولنگ کے دوران دونوں جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے …
Read More »کراچی: ایف بی ایریا میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے پانچ بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل جاں بحق
کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عبدالستار کلینک سے فرار ہوگیا جس کی تلاش شروع کردی گئی ہے، متوفی فقیر محمد پانچ بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل تھا۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ معمولی بخار پر ایف بی ایریا بلاک 15 میں …
Read More »
THE PUBLIC POST