کراچی: کراچی کے علاقے منگھو پیر میں کٹی پہاڑی کے قریب رکشہ الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ اس کا سگا بھائی شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق بچے کی شناخت 4 سالہ صفیان جبکہ زخمی بچے کی شناخت 3 سالہ ریحان کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں بچے آپس میں سگے بھائی ہیں۔ ریسکیو …
Read More »Tag Archives: جاں بحق
جھنگ جیپ ریلی:پیراشوٹ میں آگ لگنے سے پیرا گلائیڈر جاں بحق
ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوران پیراشوٹ میں آگ لگنے سے پیراگلائیڈر جاں بحق جبکہ 16 سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پیراگلائیڈر کا پیراشوٹ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ واقعے میں زخمی ہونے والے لڑکے کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Read More »گھریلو تنازع پر چھوٹے بھائی کے مبینہ تشدد سے بڑا بھائی جاں بحق
تھرپارکر: ضلع تھرپارکر کے گاؤں بھکوئو میں گھریلو تنازع کے دوران چھوٹے بھائی نے مبینہ طور پر لاٹھیوں کے وار کرکے اپنے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گاؤں بھکوئو میں پیش آنے والے اس واقعے میں امرت میگھواڑ نے گھریلو رنجش پر مبینہ طور پر اپنے بڑے بھائی پمن میگھواڑ پر لاٹھیوں سے حملہ کرکے اسے شدید …
Read More »کراچی میں ہیوی ٹریفک کا قہر جاری،ٹرک اور واٹر ٹینکر کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کراچی: شہرِ قائد میں ہیوی ٹریفک کی لاپرواہی اور تیز رفتاری ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ رواں برس شہر میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں اپنی جان گنوانے والے افراد کی مجموعی تعداد …
Read More »رحمان بابا ایکسپریس حادثہ:ہلاکتوں کی تعداد6ہوگئی، 36زخمی
ملتان میں شیرشاہ پل کے قریب رحمٰن بابا ٹرین کی تمام 14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں 6 مسافر جاں بحق اور 36 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرین کراچی سے پشاور جا رہی تھی، حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ متاثرہ مسافر اپنے سامان کے ساتھ پٹڑی کے کنارے موجود ہیں جبکہ اپ ٹریک پر …
Read More »کراچی: بلاول چورنگی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
کراچی: کلفٹن بلاول چورنگی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، پولیس نے حادثے کے ذمے دار کار کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن کے علاقے کلفٹن بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 50 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے …
Read More »ریاض ایئرپورٹ پر پھر حملہ، پاکستانی شہری جاں بحق، 11 افراد زخمی
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو روز میں دوسری بار حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مطابق اتوار کو ایئرپورٹ کو ایک نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں جانی …
Read More »جائیداد کے تنازع پر بھائیوں میں فائرنگ،دو بھائی جاں بحق اور دو زخمی
سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے مختلف علاقوں مٹہ اور چارباغ میں جائیداد کے تنازع پر خونی تصادم کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق چارباغ کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے تبادلے میں رسول خان جاں بحق جبکہ عصمت علی اور یعقوب خان زخمی ہو گئے۔ …
Read More »کراچی، شہر میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 2زخمی
کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ایدھی حکام کے مطابق لیاقت آباد 10 نمبر ناز اسکول کے قریب پراسرار فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا، جس کی شناخت محمد حسیب کے نام سے ہوئی۔ زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب …
Read More »کراچی؛ ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
کراچی: سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے نیو سبزی منڈی مرجان ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا، جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل …
Read More »
THE PUBLIC POST