Tag Archives: جاں بحق

کوہاٹ میں طوفانی بارش کے دوران مکان کی چھت گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

کوہاٹ: تحصیل لاچی کے علاقے مالگین میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے جس میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق امدادی ادارے 1122 نے تمام افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا، نکالے گئے 11 افراد دم توڑ چکے تھے جبکہ 11 زخمی کو ابتدائی …

Read More »

ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق

کراچی: ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہٹ نمبر این 123 کے قریب پیش آیا، خاتون کی لاش غوطہ خوروں نے نکال لی۔ متوفیہ کی شناخت کنول جاوید کے نام سے ہوئی، لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئی جس کے بعد لواحقین کے حوالے …

Read More »

میرپور خاص: جعلی عامل اور اس کے ساتھی کی 2 کمسن لڑکیوں سے زیادتی، ایک لڑکی جاں بحق

میرپور خاص میں 2 کم سن لڑکیوں سے مبینہ زیادتی اور ایک کی ہلاکت کا مقدمہ جعلی عامل اور اس کے ساتھی کے خلاف درج کر لیا گیا۔ جاں بحق لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اغوا اور زیادتی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق جعلی عامل اور اس کے ساتھی …

Read More »

امریکی حملوں میں 14 افراد جاں بحق اور 78 زخمی ہوئے، ایرانی وزارت صحت

تہران: ایرانی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سے جاری امریکی حملوں میں اب تک 14 افراد جاں بحق جبکہ 78 زخمی ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت صحت نے کہا ہے کہ امریکی حملوں سے اب تک ملک کے پانچ صوبے متاثر ہوئے ہیں۔ جہاں امدادی اور طبی ٹیمیں متاثرہ علاقوں …

Read More »

کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے ٹریفک پولیس افسر کی 17 سالہ بیٹی جاں بحق

کراچی: نیو کراچی پولیس کوارٹرز میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی راحت کی 17 سالہ بیٹی ایلاف جاں بحق ہوگئی۔ایس ایچ او شکیل اعوان کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ اے ایس آئی راحت ڈیوٹی پر جا رہا تھا اور اس نے بیٹی ایلاف سے لوڈ اسلحہ لانے …

Read More »

اے این پی رہنما ڈاکٹر طارق کے بھائی فائرنگ سے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر لوئر میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) باجوڑ کے رہنما ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لوی سم، باجوڑ کے مقام پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے عبدالرزاق کو نشانہ بنایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی عبدالرزاق کو فوری طور …

Read More »

بلوچستان اور پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 30 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

بلوچستان اور پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 30 مسافر جاں بحق، کئی زخمیکوئٹہ: بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 30 مسافر جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر کوچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر …

Read More »

لاہور میں ٹیوشن سنٹر کے بعد اسکول کی چھت گر گئی،ایک بچہ جاں بحق

ٹیوشن سنٹر کے بعد لاہور میں اسکول کی چھت گر گئی، افسوسناک واقعے میں ایک بچہ جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ ویمن کالج روڈ کے قریب اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا، جہاں اسکول کی عمارت میں توسیع کا کام جاری تھا، اس دوران تعمیر ہونے والی چھت گر گئی۔ واقعے میں …

Read More »

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی 20 سے زائد طالبات زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی ہوگئیں جب کہ ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل کے علاقے بازار زخہ خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں خواتین کے …

Read More »

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے دفتر پر فائرنگ،یو سی کے صدر جاں بحق، دو کارکن زخمی

کراچی: شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن نمبر 10 کے علاقے غوثیہ چوک کے قریب پیپلز پارٹی کے دفتر پر ہونے والی فائرنگ میں پارٹی کے مقامی رہنما اور یو سی 20 کے صدر فیصل عباسی جاں بحق جبکہ دو کارکن زخمی ہوگئے۔ پولیس اور چھیپا حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 45 سالہ فیصل عباسی موقع پر جاں بحق …

Read More »