Tag Archives: سونے

سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی سے 4ہزار 195ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 900روپے کی کمی سے 4لاکھ 41ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی۔ …

Read More »

سونے کی قیمت میں تین روز کمی کے بعد آج کئی ہزار روپے کا اضافہ

کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں تین روز مسلسل کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 221ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار روپے کے اضافے سے …

Read More »

ملک میں سونے کی کھپت کتنی، قیمت کا تعین کیسے ہوتا ہے؟ گزشتہ سال کتنے ملین ڈالر کاسونا درآمد کیا گیا؟

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی سونے کی مارکیٹ پر ”کمپٹیشن ایسسمنٹ اسٹڈی“ جاری کردی ہے، جس میں ملک میں سونے کی مارکیٹ کے ڈھانچے، ریگولیٹری انتظام اور مارکیٹ میں مقابلے کے مسائل کا شواہد کی بنیاد پر تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کمپٹیشن کمیشن نے گولڈ مارکیٹ کو دستاویزی شکل دینے کے لئے پاکستان گولڈ اینڈ …

Read More »

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کردی

کراچی (پبلک پوسٹ )وفاقی حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے آرڈر جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او بحال کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت …

Read More »

سونے کا بھاؤ بغیر تبدیلی کے گزشتہ نرخ پر برقرار

کراچی (پبلک پوسٹ )سونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے گزشتہ نرخوں پر برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے پر …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، فی تولہ 5 ہزار روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار روپے کی کمی کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4286 کم ہو …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، 7 ہزار 900 روپے مہنگا

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک میں سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، فی تولہ 7 ہزار 900 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 7 ہزار 900 روپے کے اضافے کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 31 ہزار 562 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 6773 …

Read More »

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی،فی تولہ 3700 روپے مہنگا

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمت دو دن کی کمی کے بعد پھر بڑھ گئی، آج فی تولہ 3700 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3700 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3122 …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوگیا

کراچی (پبلک پوسٹ ):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 59 ہزار 535 روپے …

Read More »

سونے کی قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوگئی

گزشتہ ماہ بڑے اتار چڑھاؤ کے بعد آج مہینے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ ایک ہزار 600 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا …

Read More »