Tag Archives: فائرنگ

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرنے والا ملزم عوام کے ہاتھوں ہلاک

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7 میں ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ سے شہری کی جان لینے والا ملزم مشتعل عوام کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو نے ڈکیتی مزاحمت پر عبدالحنان نامی شہری پر فائرنگ کی جس کے بعد علاقے میں شور مچنے پر لوگ بڑی تعداد میں موقع پر جمع ہوگئے۔ عوام …

Read More »

کراچی: سولجر بازار میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سےنوجوان کی ہلاکت

سولجر بازار میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت20 سالہ معیز کے جاں بحق ہونے سے قبل ہی پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا تھا، پولیسواردات کا مقدمہ معیز جاوید کے بھائی مزمل جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیامقدمہ الزام نمبر 375/25 لوت کی مزاحمت پر زخمی کیے جانے کی دفعہ 393 اور 394 کے تحت …

Read More »

سہراب گوٹھ الٰاصف اسکوائر افغان کیمپ میں فائرنگ افغان باشندہ جاں بحق ہوگیا

کراچی(پبلک پوسٹ)سہراب گوٹھ الٰاصف اسکوائر افغان کیمپ میں فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت مقتول کی شناخت 35 سالہ زرین خان کے نام سے ہوئی واقعہ گھر کے اندر پیش آیا، پولیس زین خان افغان باشندہ ہے، واپس وطن لوٹنے کے لئے سامان باندھ دیا تھا، پولیس موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے گھر میں گھس کر نشانہ بنایا، پولیس مقتول …

Read More »

پرانا حاجی کیمپ چائے خانے پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا

کراچی(پبلک پوسٹ)پرانا حاجی کیمپ گلی نمبر ایک کے قریب رات گئے چائے خانے پر فائرنگ معاملہ کراچی: فائرنگ کے نتیجے میں ہوٹل پر بیٹھا ایک شخص شدید زخمی ہوا جو دوران علاج جاں بحق ہو گیا کراچی: جاں بحق شخص کی شناخت مصطفی کے نام سے ہوئی، پولیس کراچی: زخمی شخص کا تعلق بجلی فراہم کرنے والے ادارے سے ہے، …

Read More »

ناگن چورنگی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ملزمان فرار

کراچی( رپورٹ : صباحت رضا زیدی ) شہر ِ قائد میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہ رک سکے، ناگن چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان انتہائی پرسکون انداز میں واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ناگن چورنگی کے قریب ایک دکان …

Read More »

دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیشا پٹانی کے گھر فائرنگ کے واقعے کے بعد ان کے گھر کے باہر اور اداکارہ کے اہل خانہ کیلئے حکام کی جانب سے سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی جبکہ ملزمان کی تلاش جاری تھی۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جمعیت علمائے اسلام  کے سینئر رہنما مولانا کفایت انتقال کرگئے

خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا کفایت اللہ انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علما اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ چند روز قبل بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ مفتی کفایت اللہ پشاورکے بعد اسلام آباد کے اسپتال …

Read More »

بگ باس کے فاتح ایلویش یادیو کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، اندھا دھند فائرنگ

بھارت کے مشہور اور متنازع یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی کے فاتح ایلویش یادیو کے رہائش گاہ پر تین موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد اندھا دھند فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ صبح ساڑھے پانچ سے چھ بجے کے درمیان پیش آیا۔ حملہ آوروں نے یوٹیوبر کے مکان پر دو درجن سے زیادہ گولیاں برسائیں اور پھر موقع …

Read More »

مالاکنڈ: فائرنگ سے جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللّٰہ اور انکی اہلیہ زخمی، بیٹا بیٹی جاں بحق

مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں فائرنگ سے مفتی کفایت اللّٰہ کا بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ مفی کفایت اللّٰہ اور انکی اہلیہ زخمی ہوگئے۔ تحصیل بٹ خیلہ میں فائرنگ کا واقعہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللّٰہ کے گھر میں پیش آیا۔ لیویز کے مطابق مفتی کفایت اللّٰہ اور ان کی اہلیہ کو …

Read More »

کراچی: یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ سے 7 سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی میں یومِ آزادی کی شب ہوائی فائرنگ کے واقعات میں ایک کم عمر بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔یومِ آزادی اور نئے سال کی تقریبات کے موقع پر ماضی میں پابندیوں کے باوجود ہوائی فائرنگ کے واقعات معمول بن چکے ہیں، جن میں اکثر درجنوں لوگ زخمی ہو جاتے ہیں۔پولیس سرجن …

Read More »