Tag Archives: فائرنگ

خواجہ سراؤں کو لیجانے پر جھگڑا؛فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی 2 روز قبل شادی ہوئی تھی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ خواجہ سراؤں کو ساتھ لے جانے پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے قتل کے ملزم اختر علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کی درخواست …

Read More »

آسٹریلیا فائرنگ کیس میں دہشت گرد نیٹ ورک کا خدشہ ختم، تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے

آسٹریلوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں ملوث باپ بیٹا نے اکیلے کارروائی کی تھی اور ان کا کسی بڑے دہشت گرد نیٹ ورک سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔ یہ واقعہ 14 دسمبر کو ایک یہودی مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا تھا، جس میں 15 افراد …

Read More »

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں فریقین کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے دزہ غونڈے میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں میں گل غنی، ظاہر افغانی اور نیاولی شامل ہیں، زخمیوں میں عبداللہ، محمد والی اور احمد زرنان شامل ہیں۔ پولیس نے کہا کہ …

Read More »

فیصل آباد میں مونگ پھلی کھانے سے منع کرنے پر فائرنگ،ریڑھی بان جاں بحق، بھائی زخمی

فیصل آباد میں پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر ایک گاہک نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے ریڑھی بان کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کی ڈی ٹائپ کالونی میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت مدثر کے نام سے ہوئی ہے، جس نے …

Read More »

کیماڑی سعید آباد پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ و گولیاں برآمد

کراچی کے علاقے کیماڑی سعید آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے قبضے سے اسلحہ و گولیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت امانت کے نام سے ہوئی ہے، جس نے منگل کی شب …

Read More »

سالِ نو اور شادی بیاہ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم،ایڈیشنل آئی جی کراچی

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سالِ نو، شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ہوائی فائرنگ میں ملوث اشخاص کے خلاف قتل اور اقدامِ قتل کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔ پولیس حکام کا کہنا …

Read More »

سڈنی کے بونڈی بیچ پر فائرنگ: باپ اور بیٹے ساجد اور نوید اکرم پر حملے کا الزام،بھارتی ہونے کا انکشاف

24 سالہ حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص نے کہا کہ نوید کے والد ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ ماں اٹلی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس حملے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے تھے، ہم اکثر بات کرتے تھے کہ اس کے پاس اسلحے کے لائسنس تھے۔ واضح …

Read More »

سڈنی میں فائرنگ کے واقعے پرصدر آصف علی زرداری کا اظہارِ افسوس،متاثرین سے تعزیت

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بیچ پر فائرنگ کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واقعے میں جاں بحق اور متاثر ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ صدر آصف علی زرداری نے بے گناہ شہریوں کے …

Read More »

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرنے والا ملزم عوام کے ہاتھوں ہلاک

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7 میں ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ سے شہری کی جان لینے والا ملزم مشتعل عوام کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو نے ڈکیتی مزاحمت پر عبدالحنان نامی شہری پر فائرنگ کی جس کے بعد علاقے میں شور مچنے پر لوگ بڑی تعداد میں موقع پر جمع ہوگئے۔ عوام …

Read More »

کراچی: سولجر بازار میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سےنوجوان کی ہلاکت

سولجر بازار میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت20 سالہ معیز کے جاں بحق ہونے سے قبل ہی پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا تھا، پولیسواردات کا مقدمہ معیز جاوید کے بھائی مزمل جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیامقدمہ الزام نمبر 375/25 لوت کی مزاحمت پر زخمی کیے جانے کی دفعہ 393 اور 394 کے تحت …

Read More »