وفاق کے ماتحت عدالتوں اور ٹریبونلز کے ملازمین کی جزوی قلم چھوڑ ہڑتال

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاق کے ماتحت عدالتوں اور ٹریبونلز کے ملازمین کی جزوی قلم چھوڑ ہڑتال

وفاقی حکومت نے اسپیشل الاؤنس ختم کردئیے ہیں، ملازمین

ملازمین کے کام چھوڑنے کے باعث دفتری کام متاثر

ملازمین نے شاہراہ عراق کو احتجاج کرتے ہوئے آمدورفت کے لئیے بند کردیا

وفاقی حکومت فوری طور پر ان اسپیشل الاؤنسز کو بحال کرے ،ملازمین

دفعہ 144 کا نفاذ ہے ورنہ ماضی کی طرح سڑکوں پر احتجاج بھی کرتے، ملازمین

احتجاج کرنے والے ملازمین میں احتساب عدالتوں کے ملازمین ،وفاقی اینٹی کرپشن کورٹس، بینکنگ عدالت سمیت دیگر ملازمین شامل ہیں

Check Also

کراچی: جیکسن میں ٹریلر نےموٹر سائیکل کو ٹکر مار دی،ایک جاں بحق اور ایک زخمی

کراچی (پبلک پوسٹ )شہر کے علاقے جیکسن میں ایک ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *