کے جی ایف اسٹار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر میں جنسی منظر فلمانے والی اداکارہ نے شدید تنقید کے بعد اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کردیا۔ بالی ووڈ کی نئی فلم ’ٹاکسک؛ اے فیری ٹیل فار گرون اپس‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا، تاہم ٹیزر میں برازیلین ماڈل اور اداکارہ بیٹریز ٹاؤفنباخ کے اداکارہ یش کے …
Read More »Tag Archives: اداکارہ
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ آج کل نوجوان سیکھنے کی جستجو نہیں رکھتے اور ہر کوئی خود کو عقلِ قل سمجھتا ہے۔ حال ہی میں صبا فیصل نے سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ آج کل سکھانے …
Read More »تاپسی پنو نے بالی ووڈ فنکاروں کیسوشل میڈیا پر شہرت کا بھانڈہ پھوڑ دیا
بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے بھارتی فلم انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے ’پی آر گیم‘ پر کُھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ تاپسی پنو نے بالی ووڈ میں سوشل میڈیا پر فالوور خریدنے اور اپنے لیے ٹیمز بنانے کے رجحان کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹرینڈ اب خطرناک سطح تک پہنچ چکا …
Read More »جھوٹے الزامات عائد کرنے والے صحافی کی معافی موصول ہوگئی، صبا قمر کی تصدیق
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر نے جھوٹے الزامات عائد کرنے والے صحافی نعیم حنیف کی عوامی معافی کے بعد باضابطہ معذرت موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ہرجانے کے قانونی نوٹس سے متعلق اپ ڈیٹس شیئر کی ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے لکھا کہ میں نے این …
Read More »بھارتی اداکارہ نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت سے پردہ اٹھادیا
بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت سے پردہ اٹھادیا۔ تاپسی پنو نے حالیہ انٹرویو میں فلم انڈسٹری کے پسِ پردہ نظام پر کھل کر بات کی اور پبلک ریلیشنز (پی آر) کے بڑھتے ہوئے کردار پر تشویش کا اظہار کیا۔ 38 سالہ اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے جان بوجھ …
Read More »’ایسا لگا مجھے کسی نے مکا مارا‘نک جوناس نے گولڈن گلوبز سے جانے کی وجہ بتادی
امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جوناس نے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر اچانک باہر جانے کی وجہ بتادی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں امریکی گلوکار نک جونز کو امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقدہ گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر باہر …
Read More »داماد کے سامنے ایسا کرتے ہوئے شرم نہیں آتی؟ شگفتہ اعجاز ماڈلنگ کرنے پر تنقید کا شکار
سینئر پاکستانی ٹی وی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کلاسک پی ٹی وی ڈراموں کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ وہ آنچ، کشکول، جانگلوس، خالہ کلثوم کا کنبہ، اوپر گوری کا مکان، زندگی دھوپ تم گھنا سایہ، زنداں، میرے داماد اور بیٹی جیسے یادگار پراجیکٹس کا حصہ رہ چکی ہیں۔ نئی نسل انہیں مقبول کامیڈی ڈرامے بلبلے میں بھی بے …
Read More »شادی اور طلاق کی پیشگوئی، ہانیہ عامر نے نجومی کو کیا جواب دیا؟
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی کی گئی۔ ہانیہ عامر نے اپنے مخصوص طنزیہ انداز میں نجومی کو ایسا جواب دیا کہ مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام سیلیبرٹی ہیں۔ 28 سالہ اداکارہ کو ان کے …
Read More »چاہتی ہوں کہ میرا شہزادہ میرے لیے بگی لے کر آئے: حریم فاروق
پاکستان کی معروف اداکارہ، پروڈیوسر اور میزبان حریم فاروق کا کہنا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ میرا شہزادہ میرے لیے ٹانگہ یا بگی لے کر آئے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی میگزین کے ایک یوٹیوب پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے محبت کے تصور اور مستقبل کے شریکِ حیات سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار …
Read More »مادھوری ڈکشٹ دن میں دو مرتبہ کیا کرتی تھیں؟بچوں کیلیے اہم پیغام
دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال ہی میں دانتوں کی صحت اور ذاتی نگہداشت کے موضوع پر گفتگو کرتی نظر آئیں۔ ان کی ایک ویڈیو …
Read More »
THE PUBLIC POST