Tag Archives: انکشاف

90ء کی دہائی کی زرد صحافت نےزندگی متاثر کی: روینہ ٹنڈن کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے 90ء کی دہائی میں شوبز شخصیات کے خلاف ہونے والی زرد صحافت پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس دور میں جھوٹی یا منفی خبروں کا ازالہ کرنا تقریباً ناممکن تھا اور ایک بار نقصان ہو جاتا تو اسے واپس نہیں لیا جا سکتا تھا۔ 53 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو …

Read More »

ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی حملہ مؤخر کیے جانے کی وجہ سے متعلق اسرائیلی صحافی نے اہم انکشاف کیا ہے۔ اسرائیلی صحافی براک راویڈ نے امریکی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات نے امریکا کو واضح پیغام دیا تھا کہ اگر ایران پر حملہ کیا …

Read More »

پنکی کیس میں نیا انکشاف،سابق شوہر اور اس کے بھائیوں پر منشیات نیٹ ورک چلانے کا الزام

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے کیس میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں اس کے سابق شوہر اور اس کے بھائیوں پر منشیات کے منظم کاروبار میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ لاہور پولیس کے مطابق انمول عرف پنکی کا سابق شوہر ناصر اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ گوجرانوالہ سے لاہور …

Read More »

یاسر نواز سے شروع میں ڈر لگتا تھا: ندا یاسر کا دلچسپ انکشاف

کراچی: پاکستان کی معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کے آغاز میں میں ان سے خوفزدہ رہتی تھی۔ ایک انٹرویو میں ندا یاسر نے بتایا کہ جب یاسر نواز نے مجھے شادی کی پیشکش کی تو میں زیادہ پُرجوش نہیں تھی، کیونکہ یاسر مجھ …

Read More »

والد کے پیسے واپس دلوانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے مدد کی پیشکش کی تھی، شاداب امجد خان

نئی دہلی: بالی ووڈ کے معروف اور اپنے عہد کے سب سے بڑے ولن مرحوم امجد خان کے بیٹے شاداب خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کے ایک کروڑ سے زائد روپے واپس دلوانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے مدد کی پیشکش کی تھی۔ اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران شاداب امجد خان نے انکشاف کیا کہ فلم …

Read More »

اسرائیل نے لبنان میں معصوم پھولوں کو نشانے پر رکھ لیا، 200 سے زائد بچے شہید

یونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان میں مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 200 بچے شہید ہو چکے ہیں۔ یونیسیف کے مطابق 2 مارچ سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع ہونے کے بعد لبنان میں بچوں کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔ ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے …

Read More »

پرندے مردوں سے زیادہ عورتوں سے ڈرتے ہیں: تحقیق میں دلچسپ انکشاف

نیویارک: نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ شہروں میں رہنے والے پرندے مردوں کے مقابلے میں خواتین کی موجودگی میں زیادہ خوفزدہ ہوتے ہیں۔ دسمبر 2025ء میں ’پیپل اینڈ نیچر‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے دوران محققین نے 5 یورپی ممالک کے شہروں میں پائے جانے والے پرندوں کی 37 مختلف اقسام کا مشاہدہ کیا …

Read More »

حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خوفناک اور غیر محفوظ تجربے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے خواتین کو درپیش ہراسانی کے مسئلے پر آواز بلند کر دی۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا ہے کہ شوٹنگ سیٹ پر موجود ایک شخص نے مجھے شدید غیر محفوظ اور بے حد غیر …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سرکاری گندم غائب ہونے کا انکشاف، تحقیقات شروع

پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سرکاری گندم کے ذخائر سے بڑی مقدار میں گندم غائب ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ جس پر محکمہ خوراک نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق بنوں کے محکمہ خوراک کی جانب سے اپریل 2026 میں ارسال کردہ مراسلے میں بتایا گیا کہ نڑ حافظ آباد کے گوداموں کے حالیہ …

Read More »

دوستی سے قبل علی رضا سےشدید دشمنی تھی، اداکارہ کنزہ ہاشمی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اداکار علی رضا دوستی سے قبل ایک دوسرے کے شدید دشمن ہوا کرتے تھے۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران دونوں اداکاروں نے اپنے تعلقات کے حوالے سے دلچسپ قصے سنائے اور ماضی کی تلخیوں کا ذکر کیا۔ کنزہ ہاشمی نے بتایا کہ علی رضا سے …

Read More »