ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث پی ایس ایل میچز رات کو فلڈ لائٹ میں منعقد کروانے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رات کے وقت پی ایس ایل میچز فلڈ لائٹ میں منعقد کروانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے شہری اشبا کامران کی درخواست …
Read More »Tag Archives: بجلی
بجلی کے نظام کی جدیدیت کی جانب اہم پیشرفت،اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار
اسلام آباد:اسمارٹ میٹرنگ کے منصوبے کا آغاز سے بجلی کے نظام کی جدیدیت کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاور ڈویژن اور آئی ایف سی کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز معاہدے کے تحت تقریباً ایک کروڑ کنکشنز پر اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا منصوبہ بنایا گیا ہے، جس کے لیے مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ …
Read More »پاور سیکٹر ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم
اسلام آباد:حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر توانائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیےبجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد:بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اس حوالے سے سی پی پی اے کی …
Read More »کراچی: مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی لوڈشیڈنگ
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث امتحان دینے والے طلباء کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بلدیہ ٹاؤن، ملیر، شاہ فیصل، لانڈھی، کورنگی، زمان ٹاؤن، بلوچ کالونی، اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور فیڈرل بی ایریا کے مختلف بلاکس میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث علاقہ مکین …
Read More »میٹرک بورڈ سالانہ امتحانات؛ فرنیچر کی عدم دستیابی،بجلی کی بندش، طلبہ موبائل سے نقل کرتے رہے
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا تیسرا روز بھی انتظامی بے ضابطگیوں کی نذر رہا۔ متعدد امتحانی مراکز میں طلبہ کی جانب سے موبائل فون کے ذریعے نقل کرنے کی اطلاعات موصول ہوئیں، جبکہ بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی نے صورتحال کو مزید ابتر بنا دیا۔ بعض مقامات پر فرنیچر کی …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے لیےبجلی مہنگی؛ قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی …
Read More »کے الیکٹرک کی کراچی والوں سے اضافی بل وصول کرنے کی تیاری
کراچی میں بجلی کے صارفین کے لیے ایک اور مالی بحث پیدا ہو گئی ہے کیونکہ ملک کی سب سے بڑی بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے اینڈ آف ٹرم ایڈجسٹمنٹس کی درخواست دائر کی ہے جس کی مجموعی رقم 58 ارب 95 لاکھ 50 ہزار روپے سے زائد ہے۔ اس درخواست پر نیپرا 22 اپریل کو سماعت …
Read More »آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجلی کیلیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں بجلی کے شعبے کے لیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دیدی ہے، تاہم اس کے ساتھ جنوری 2027 میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی شرط بھی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سبسڈی میں سے تقریباً 300 ارب روپے …
Read More »وفاقی وزیر نے بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دے دیا
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اویس لغاری کا کہنا تھا کہ توانائی کا بحران صرف تیل تک محدود نہیں بلکہ گیس اور فرنس آئل کو بھی متاثر کر رہا ہے، جس …
Read More »
THE PUBLIC POST