Tag Archives: پاکستان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 687 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ …

Read More »

بچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم کےہولناک اعداد و شمار جاری، پنجاب سرفہرست

پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور اغوا سمیت دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل نے جنوری سے جون 2026 کے دوران بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق اپنی ششماہی رپورٹ جاری کر دی، جو مختلف قومی اور علاقائی اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ سے حاصل …

Read More »

بھارت میری ماں ہےتو پاکستان ماں کی بہن ہے: سنی دیول

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے پاکستان سے متعلق اپنے حالیہ بیان میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور ثقافتی تعلق کا ذکر کیا ہے۔ سنی دیول جو اپنے حب الوطنی پر مبنی کرداروں اور متعدد فلموں میں پاکستان مخالف کردار ادا کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں، تاہم دونوں ممالک کے تعلق سے متعلق حالیہ بیان …

Read More »

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ،پاکستان نے امریکا کو ہرا دیا

پرتگال کے شہر لزبن میں منعقدہ مردوں کی 45 سال سے زائد عمر کی آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنی مہم کا عمدہ انداز میں آغاز کر دیا اور امریکا کو 0-3 سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں 30 ملکوں کے 300 سے زائد کھلاڑی ایکشن میں ہیں، سنگلز اور ڈبلز ایونٹ میں پاکستان …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 7 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منا رہے ہیں۔یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اظہار اور بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام کی مذمت کرنا ہے۔ سن 2019 میں آج …

Read More »

مائیکل سمتھ 2 سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور: جنوبی افریقہ کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مائیکل سمتھ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مائیکل سمتھ کی تقرری کی تصدیق کر دی، مائیکل سمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال ٹیموں کے ساتھ کام کریں گے، 46 سالہ مائیکل سمتھ کو 2 سال کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر …

Read More »

پاکستان نے چین سے 1.3 ارب ڈالر کی جلد ری فنانسنگ کیلیے باضابطہ درخواست کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے چین سے 1.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ جلد مکمل کرنے کی باضابطہ درخواست کردی ہے یاد رہے کہ پاکستان نے گزشتہ ماہ جولائی میں 2.2 ارب ڈالر ادائیگیاں کیں جس میں 1.3 ارب ڈالر چینی کمرشل قرض بھی واپس کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام کی …

Read More »

ویمنز ٹی20: سری لنکا ویمنز ٹیم کی پاکستان ویمنز ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست

دمبولا: سری لنکا ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے جارحانہ کھیلتے ہوئے 66 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ کپتان منیبہ علی 24 گیندوں پر …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،امریکی ڈالر سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے جبکہ انٹربینک میں امریکی ڈالر1پیسےسستاہوگیا۔ 100انڈیکس میں 1245پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 1لاکھ 76ہزار793پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوتےدیکھا گیا۔ دوسری جانب ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر1پیسےسستاہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر277روپے80پیسے کی سطح پرٹریڈ ہورہا ہے۔ واضح رہے گزشتہ …

Read More »

پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد کیا گیا

کراچی (رپورٹ، وسیم خان) پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد کیا گیا الیکٹرونک پرنٹ اور سوشل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے شرکت کی اجلاس کی صدرات پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبدالوسیع قریشی نے چیئرمین اطہر جاوید صوفی بھی موجود تھے اجلاس میں اہم فیصلے …

Read More »