Tag Archives: پاکستان

ایران-امریکا جنگ بندی پر برطانیہ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا

برطانیہ نے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ جنگ بندی اور مجوزہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر معاون ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ برطانوی سیکریٹری خارجہ Yvette Cooper نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی خطے میں سیکیورٹی اور استحکام کے قیام کی جانب ایک اہم …

Read More »

تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجودپاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بجلی کی فراہمی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی اور حالیہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ملکی برآمدات کی پیشرفت کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںشدید مندی سے کاروبار کا آغاز

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ منگل کے روز بازارِ حصص میں 1534 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 673 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری رہا اور …

Read More »

پاکستان یو اے ای کا قرضہ کیسے واپس کرے گا؟

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو جون تک مجموعی طور پر 4 ارب 75 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرنا ہوگی، جس میں مختلف بین الاقوامی مالی ذمہ داریاں شامل ہیں۔ ان ادائیگیوں میں سب سے بڑی رقم متحدہ عرب امارات کو …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ سپریم کورٹ میں منعقدہ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان، صدر آئینی عدالت ترکیہ قادر اوزکایا، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان، …

Read More »

پاکستان میں سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی سونامزید مہنگا ہوگیا

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 100 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 91 ہزار 462 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 21 ہزار 349 …

Read More »

پاکستان کا تیار کردہ جنگ بندی کا منصوبہ امریکا اور ایران کو موصول ہوگیا

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کا تیار کردہ منصوبہ ایران اور امریکی قیادت کو پہنچا دیا گیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ موصول ہو گیا ہے،پاکستان کی جانب سے تیار کردہ فریم ورک تہران اور واشنگٹن کو پیش کیا گیا جس میں فوری جنگ بندی اور بعد ازاں جامع معاہدے کی …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجلی کیلیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں بجلی کے شعبے کے لیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دیدی ہے، تاہم اس کے ساتھ جنوری 2027 میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی شرط بھی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سبسڈی میں سے تقریباً 300 ارب روپے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغاز انتہائی مثبت انداز میں ہوا اور شیئرز بازار میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کی خبروں نے سرمایہ کاروں کے حوصلے بلند کر دیے ہیں جس کی وجہ سے کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہی دن میں 8 ہزار 500 …

Read More »

آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان، ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑا چیلنج

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان ہے، جس میں ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئے گی۔ آئندہ ماہ کے وسط تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے، جہاں وہ بجٹ 2026-27 کی تیاری اور …

Read More »