کراچی(پبلک پوسٹ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی تاہم میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر چکی تھی۔بھارتی کپتان پاکستان کے خلاف ٹاس جیتنے میں ناکام رہے جس کے ساتھ ہی بھارت نے ون ڈے کرکٹ میں مسلسل 12 مرتبہ …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں1000 روپے کا اضافہ
کراچی ( پبلک پوسٹ)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں1000 روپے کا اضافہ ہوگیا، آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ اضافے کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 857 …
Read More »پاکستان کے دو بڑے بلے بازوں کے نام بھی کم ترین اسٹرائیک ریٹ میں شامل
کراچی(پبلک پوسٹ )سال 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد کم ترین انٹرنیشنل اسٹرائیک ریٹ میں پاکستان کے دو بڑے بلے بازوں کے نام بھی شامل ہوگئے۔کم ترین انٹرنیشنل اسٹرائیک ریٹ میں بابراعظم 76.29 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، انہوں نے 10 اننگز میں 352 رنز بنائے جبکہ بنگلا دیش کے بیٹر مہدی حسن میراز 10 اننگز میں …
Read More »چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟
قومی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 60 رنز سے شکست دیدی۔گزشتہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی اور کیویز نے ول ینگ اور ٹام لیتھم کی سینچریوں کی بدولت 320 رنز بنائے اور …
Read More »چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟
قومی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 60 رنز سے شکست دیدی۔ گزشتہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی اور کیویز نے ول ینگ اور ٹام لیتھم کی سینچریوں کی بدولت 320 رنز بنائے …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف
پاکستان میں 29 سال بعد کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سج گیا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 321 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں ول یونگ …
Read More »پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے پر مشاورت جاری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد:(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے پر مشاورت جاری ہے۔اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں کونسل ارکان نے حکومتی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل کے لیے تجاویز دیں، جس کا وزیر اعظم نے خیر مقدم کیا۔اجلاس میں اظہار …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ : پاکستان کےخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ، 4 وکٹ پر 250 بنالیے
کراچی (پبلک پوسٹ)پاکستان میں 29 سال بعد کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سج گیا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 45 اوورز میں 4 وکٹ پر 256 رنز بنالیے ہیں۔نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔اس سے قبل، قومی ٹیم …
Read More »چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کو بڑا دھچکا، فخر زمان بھی انجرڈ
قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان نیوزی لیںڈ کیخلاف افتتاحی میچ کے پہلے ہی اوور میں زخمی ہوگئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں فخر زمان دوران فیلڈنگ باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے اور زخمی ہوکر میدان باہر چلے گئے۔ فخر زمان کی جگہ کامران غلام فیلڈنگ کیلئے میدان …
Read More »چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کی 29 سال بعد میگا ایونٹ کی میزبانی! افتتاحی تقریب نے چار چاند لگا دیے
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے قبل پاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے تماشائیوں کے دل موہ لیے۔ میچ کے آغاز سے پہلے پاک فضائیہ کی جانب سے شاندار فضائی مظاہرہ پیش کیا گیا، تاریخی موقعے کو یادگار بنانے کیلئے شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد نیشنل اسٹیڈیم میں موجود تھی۔ اس …
Read More »