Tag Archives: پاکستان

اسلام آباد میں امریکی و ایرانی وفود،پاکستان امن کا مرکز بن گیا: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج امریکی اور ایرانی وفود امن کے لیے اسلام آباد میں ہیں، پاکستان کو وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے یہ عزت ملی۔ اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ اگر آپ بارڈر سے ادھر نظر ڈالیں تو آپ کو دھواں اُٹھتا نظر آئے گا، اس موقع پر پڑوسی کوئلے …

Read More »

سعودی عرب کی پاکستان کو ادھار تیل سمیت مکمل مالی تعاون کی یقین دہانی

سعودی وزیرخزانہ کی دورہ پاکستان کے دوران اعلٰی سطح ملاقاتوں میں قرض، ادھار تیل کی سہولت اور اقتصادی تعاون بڑھانے کے علاوہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے پر اتفاق کیا گیا سعودی عرب نے پاکستان کو مکمل مالی تعاون کی یقین دہانی کرا دی، مشکل معاشی صورتحال میں مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا،سعودی وزیرخزانہ کی دورہ …

Read More »

ایران-امریکا سیزفائر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار 11 فیصد اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، ایران امریکا سیز فائر پر ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 16 ہزار 792 پوائنٹس کے اضافے سے1 لاکھ 67 ہزار 91 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں ہنڈرڈ انڈیکس 20 ہزار 518 …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ حکام کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 78 سے 100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2158 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 676 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 66 ہزار 221 کی نچلی سطح تک …

Read More »

شہباز شریف اور عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے امریکا ایران کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں تاریخی کردار ادا کیا ہے، آصف سم سم

ایک ایسے وقت میں جب دنیا ایک بڑی جنگ کے دہانے پر کھڑی تھی دانشمندانہ سفارتکاری سے دنیا کو تباہی سے بچایا، سابق چئیرمین آبادکراچی (بزنس رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) کے سابق چیئرمین آصف سم سم نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی …

Read More »

اسرائیل کے لبنان پر حملے خطے میں امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں: پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں معصوم جانوں کا ضیاع اور بنیادی ڈھانچے کی وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

امریکی و ایرانی اعلیٰ وفود مذاکرات کیلیے آج پاکستان پہنچیں گے

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستان اہم سفارتی کردار ادا کرنے جا رہا ہے جہاں جے ڈی وینس اور ایرانی قیادت پر مشتمل وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس آج رات کے وقت اسلام آباد پہنچیں گے۔ ان کے ہمراہ اہم امریکی شخصیات اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی …

Read More »

ایران-امریکا جنگ بندی پر برطانیہ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا

برطانیہ نے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ جنگ بندی اور مجوزہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر معاون ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ برطانوی سیکریٹری خارجہ Yvette Cooper نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی خطے میں سیکیورٹی اور استحکام کے قیام کی جانب ایک اہم …

Read More »

تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجودپاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بجلی کی فراہمی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی اور حالیہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ملکی برآمدات کی پیشرفت کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی …

Read More »