Tag Archives: پاکستان

پاکستان پہلی مرتبہ فیفا ای نیشنز لیگ کا حصہ بننے جا رہا ہے:محسن گیلانی

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پہلی بار فیفا ای نیشنز لیگ میں شرکت کرنے جا رہا ہے۔ لاہور میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس پیش رفت کو قومی کھیلوں کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس عالمی …

Read More »

آٹو سیکٹر میں بہتری؛گاڑیوں کی فروخت میں 40فیصد اضافہ

پاکستان کے آٹو سیکٹر میں بہتری دیکھنےمیں آئی ہے اوررواں مالی سال کے9 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 40فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ انڈس موٹرز کے سی ای او اصغر جمالی نےسٹی 21 سے خصوصی گفتگو میں کہاہے کہ رواں مالی سال 9 ماہ میں 1 لاکھ 44 ہزار 29 یونٹس فروخت ہوئیں ،حکومتی اقدامات کی بدولت گاڑیوں کی فروخت …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 70 ہزار کی حد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 4918 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 553 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 69 ہزار 387 کی نچلی سطح تک …

Read More »

سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی منظوری دے دی ہے، جن کی ادائیگی آئندہ ہفتے …

Read More »

سوئیڈش ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

بیورن بورگ، جو 1970ء کی دہائی کے ممتاز ٹینس کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں، آئندہ ماہ پاکستان کے دورے پر آئیں گے۔ رپورٹس کے مطابق بیورن بورگ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی آئی ٹی ایف فیوچر سیریز کے سلسلے میں شرکت کریں گے اور ایک ہفتے کے قیام کے لیے 4 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ اس موقع پر …

Read More »

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز کو خاص کریڈٹ دینا چاہتے ہیں، جنہوں نے بطور میزبان غیر …

Read More »

پاکستان کی غیرملکی کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ بی مائنس برقرار: فچ

عالمی ریٹنگ ایجنسی فِچ (Fitch) نے پاکستان کی غیر ملکی کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ بی مائنس (B-) برقرار رکھتے ہوئے اس کے مستقبل کے آؤٹ لک کو مستحکم (Stable) قرار دیا ہے۔ ایجنسی کے مطابق یہ درجہ بندی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام کے تحت مالی استحکام اور میکرو اکنامک سطح پر کیے گئے اقدامات کی بدولت ممکن …

Read More »

پوری دنیا سے پولیو وائرس ختم ہو چکا، صرف پاکستان و افغانستان میں موجود ہے: مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک سے پولیو وائرس کا خاتمہ ہو چکا ہے، تاہم یہ مرض اب بھی صرف پاکستان اور افغانستان میں موجود ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے انسدادِ پولیو مہم میں بھرپور تعاون کا اعلان …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 371 روپے کی کمی کے بعد 4 …

Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک …

Read More »