پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن کو مؤثر بنانے، قریبی روابط بڑھانے اور ٹرانزٹ و علاقائی تعاون کے فروغ پر اتفاق کر لیا گیا۔ نیوز کے مطابق وزیر تجارت جام کمال اور تاجک سفیر شریف زادہ یوسف توئر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تجارت اور ٹرانزٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں جام …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ
اسلام آباد: پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب نے ایکسچینج ایسوسی ایشن کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے ای کیپ کے صدر ظفر پراچہ و دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں2 روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2 روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 686 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ …
Read More »مذاکرات میں پاکستان کا کردار بہترین، کسی اور ثالث کی ضرورت نہیں، قطر
کراچی :قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا کردار بہترین ہے، کسی اور ثالث کی ضرورت نہیں، امریکا ایران مذاکرات کے دائرے کو وسیع کرنے یا کسی اور ملک کی شمولیت کی ضرورت نہیں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان ثالثی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
چانگشا: پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں ایم او یوز پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے تقریب میں شرکت کی۔ سمندری پانی قابلِ استعمال بنانے، زرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتوں پر …
Read More »پاکستان کی قیادت قابل احترام،ٹرمپ نے ایک بار پھر تعریفوں کے پل باندھ دیے
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے حوالے سے مثبت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا بے حد احترام کرتے ہیں اور ملکی قیادت کو قابلِ قدر سمجھتے ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم …
Read More »پاکستان سے سعودی عرب حج پروازوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری
پاکستان سے سعودی عرب حج پروازوں کا سلسلہ بغیر کسی تعطل کے جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق ابتدائی 7 دنوں میں 59 پروازوں کے ذریعے 15,026 عازمین کو مدینہ منورہ منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ ہفتہ کے روز مزید 2,200 عازمین 8 پروازوں کے ذریعے وہاں پہنچیں گے۔ حجاج کرام کی سہولت کے لیے 80 افسران وزارت مذہبی امور، …
Read More »پاکستانی سفارتی کامیابیوں کیپوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
پاکستان کی بین الاقوامی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف دنیا بھر سے کیا جا رہا ہے، جس سے ملک کا عالمی سطح پر وقار مزید بلند ہوا ہے۔ معرکۂ حق کی عظیم فتح کے بعد پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی بصیرت، بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث ملک کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند ہوا ہے۔ …
Read More »آئی ایم ایف سے بڑا معاہدہ، حکومت کا درآمدی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ
پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ درآمدات کی حوصلہ شکنی کرنے والی 2660 سے زائد غیر ٹیرف رکاوٹوں کاجائزہ اور ان میں بعض جلد ختم کر دی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق 7 ارب ڈالر کے بیل آئوٹ پیکیج معاہدہ کے تحت حکومت نے وعدہ کیا کہ جون سے پابندیاں ختم کرنے کاعمل شروع کر دیا …
Read More »پاکستان نے امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
کراچی:پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے یو اے ای کی جانب سے فراہم کردہ تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کر دیے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق تازہ ترین ادائیگی کے طور پر ایک ارب ڈالر گزشتہ روز منتقل کیے گئے، جس کے …
Read More »
THE PUBLIC POST