واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف انتہائی جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے نہ صرف ایرانی تیل پر قبضے بلکہ اہم تنصیبات کو آسانی سے حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل پر قبضہ کرنا میرا پسندیدہ آپشن …
Read More »Tag Archives: پاکستان
جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان کی ٹیلیفونک سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا، امریکی میڈیا
اسلام آباد: ایک امریکی اخبار نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کیں، جن میں خاص طور پر ٹیلیفونک سفارتکاری کا اہم کردار رہا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی قیادت نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مختلف عالمی رہنماؤں سے …
Read More »امریکا اور ایران کے نمائندے بہت جلد پاکستان میں ملاقات کریں گے، جرمن وزیر خارجہ کا انکشاف
اسلام آباد / برلن: جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے نمائندے بہت جلد پاکستان میں ملاقات کرنے جا رہے ہیں، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ جرمن ریڈیو کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا اور …
Read More »پاکستان کی درخواست پر 2ایرانی رہنماؤں کو امریکی ٹارگٹ لسٹ سے ہٹایا گیا، عالمی میڈیا کا دعویٰ
واشنگٹن: خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ایران کے دو اہم عہدیداروں کو ٹارگٹ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے، جسے ممکنہ مذاکرات کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو پاکستان کی درخواست …
Read More »کشمیری رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا پرپاکستان کا ردعمل سامنے آگیا
کشمیری رہنما اور دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا دیے جانے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آ گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے کشمیری رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید جبکہ ان کی 2 ساتھیوں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30، 30 سال قید کی سزا سنائے جانے کی شدید مذمت …
Read More »2025 میں پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ سموگ زدہ ملک قرار
لاہور: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 2025 میں پاکستان کو دنیا کا سب سے زیادہ سموگ زدہ ملک قرار دیدیا۔رپورٹ کے مطابق 2025 میں خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار 5 مائیکروگرام فی مکعب میٹر سے کم رکھی گئی، 143 ممالک اور خطوں میں سے 130 نے ہدایات پر عمل نہیں کیا، پاکستان میں خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار …
Read More »ایران جنگ: پاکستان میں ڈیلیوری رائیڈرز کی عید پھیکی پڑ گئی
پاکستان میں عید الفطر کل منائی جائے گی جس کے لیے کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی بائیک ڈیلیوری رائیڈرز نے پہلے سے ہی کام زیادہ کرنا شروع کر دیا تھا تاکہ عید کے لیے زیادہ سے زیادہ پیسے کما لیے جائیں۔ کراچی میں موجود ڈیلیوری رائیڈرز کا کہنا ہے کہ زیادہ گھنٹے کام کرنے کے باوجود پیسے کم کما …
Read More »حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق خلیجی تیل بحران اور حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کفایت شعاری اقدامات کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کی پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی۔ تاہم اس دن کو وقار اور احترام کے ساتھ …
Read More »پاکستان کا اپنے آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزارنے کیلئے ایران سے رابطہ،حکام کی تصدیق
سینئر حکام نے دنیا نیوز کو بتایا کہ پاکستانی حکام ایران سے رابطے میں ہیں تاکہ پاکستانی جہازوں کو اس اہم سمندری راستے سے گزرنے کی اجازت حاصل کی جا سکے۔ حکام کے مطابق اگر تہران کے ساتھ اس حوالے سے کوئی مفاہمت طے پا جاتی ہے تو اس وقت اجازت کے منتظر پاکستان کے آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے …
Read More »چین افغانستان اور پاکستان کے درمیان شٹل ڈپلومیسی میں مصروف
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی کوششوں پر چین نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے چینی وزیر خارجہ نے پاک افغان وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر بات کی۔ بیجنگ سے چینی ترجمان کے مطابق چین کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور افغانستان اور پاکستان کے درمیان شٹل ڈپلومیسی میں مصروف ہیں۔ ترجمان چینی …
Read More »
THE PUBLIC POST