کراچی: رات کی تاریکی میں تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے والے خطرناک گینگ کے دو اہم کارندوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں مسروقہ سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کے مطابق تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ …
Read More »Tag Archives: گرفتار
کراچی؛ 2 کروڑ کے فراڈ میں مفرور شریک ملزم سابق بینکر گرفتار
دو کروڑ روپے کے مالیاتی فراڈ میں مطلوب مفرور شریک ملزم، جو کہ سابق بینکار ہے، کو حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق 20 ملین روپے کی خرد برد کے مقدمے میں ملوث مفرور ملزم کو ایک بڑی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزم ایف آئی آر نمبر 26/21 میں …
Read More »شہریوں کا حساس ڈیٹا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
National Cyber Crime Investigation Agency (این سی سی آئی اے) راولپنڈی کی ٹیم نے حساس شہری ڈیٹا غیرقانونی طور پر فروخت کرنے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ہے، جو NADRA کے ریکارڈ، لوکیشن ڈیٹا، سی ڈی آر، فیملی ٹری، جعلی سمز، آئی ایم ای …
Read More »اقامہ ، لیبر کی خلاف ورزی ، سعودی عرب میں 15 ہزار تارکین گرفتار ، 6 ہزار ملک بدر
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قانون کی 14 ہزار 242 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق 26 مارچ سے یکم اپریل 2026 کے درمیان مجموعی طور پر 7 ہزار 884 افراد کو اقامہ قانون، 3 ہزار 948 کو غیر قانونی سرحد عبور کرنے کی کوشش اور 2 ہزار …
Read More »سندھ رینجرز کی کارروائیکُمندان گینگ کیے سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
سندھ رینجرز نےبلدیہ ٹاؤن گلشن غازی میں کارروائی کرتے ہوئےڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث کُمندان گینگ سے تعلق رکھنے والےگینگ کا سرغنہ سمیت 4 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ سندھ رینجرزنے خفیہ معلومات کی بنیاد پر بلدیہ ٹاؤن گلشن غازی میں کارروائی کرتے ہوئےڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث کُمندان گینگ سے تعلق رکھنے والےگینگ کا سرغنہ سمیت …
Read More »کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ریلوے ٹریک دھماکوں میں ملوث 5 دہشت گرد گرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ریلوے ٹریک دھماکوں میں ملوث 5 دہشت گرد گرفتار کراچی میں سی ٹی ڈی، سویلین اور وفاقی حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ریلوے ٹریک پر دھماکے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈ کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی …
Read More »رینجرز کی گلشن حدید میں کارروائی،ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
سندھ رینجرز نے گلشن حدید میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ماکھا گینگ سے تعلق رکھنے والے 3ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3 موبائل فونز اور نقدی برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پرگلشن حدید میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں …
Read More »غیرملکیوں کو کروڑوں کا چونا لگانے والا کراچی پولیس کا معطل افسر نکلا
کراچی: این سی سی آئی اے کے ڈیفنس فیز 2 ایکسٹینشن میں ایک غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ مارا گیا، جس میں پولیس کا معطل افسر بھی ملوث نکلا، چھاپے کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن میں محمد شاہ، عزیر شہزاد، روہت کمار، اور یوگیش شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق اس عمارت میں غیرملکیوں کے ساتھ منظم …
Read More »اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا
بحرین کی انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو حساس معلومات فراہم کر رہا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت نتن موہن کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم …
Read More »کراچی:رینجرز کی کارروائی ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کے 4ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے ملیر شاہ ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کا تعلق ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروپ سے ہے، گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔ گرفتار ملزمان سے 2 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے، ملزم رضوان اسٹیل مل سے لوہا اور پیتل …
Read More »
THE PUBLIC POST