اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی، برآمد شدہ 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت 66.15 ملین امریکی ڈالرز ہے جو …
Read More »Tag Archives: گرفتار
ٹک ٹاک پر نازیبا مواد وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی میں این سی سی ڈی آئی اے کی کارروائی کے دوران ٹک ٹاک پر نازیبا مواد وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم فیک آئی ڈی بنا کر خواتین کی عزت کو مجروح کرنے اور واٹس ایپ و ٹک ٹاک کے ذریعے نازیبا ویڈیوز پھیلا کر بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا۔ ملزم کے قبضے سے …
Read More »کراچی: راجہ اظہر اور فہیم خان کو حراست میں لے لیا گیا
تحریک انصاف کراچی کے صدر راجہ اظہر اور فہیم خان کو کراچی کے علاقے کورنگی سے حراست میں لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری آئین اور قانون کی توہین ہے۔
Read More »اقامہ ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی ، سعودی عرب میں ہزاروں افراد گرفتار
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ مقامی میڈیا ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی مزید 19 ہزار 975 کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ 14 ہزار867 غیرقانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ 22 سے 28 جنوری …
Read More »کلاکوٹ سے رحمان ڈکیت کا بیٹا گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد
کراچی:کلاکوٹ سے رحمان ڈکیت کے بیٹے کو غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت جبران ولد عبد الرحمٰن عرف رحمان ڈکیت کے نام سے ہوئی ہے، ملزم عادی پیشہ ور ہے، اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف کلاکوٹ تھانے میں ایکسپلوزو …
Read More »گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعدبیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمہ سامنے آ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں شوہر کو گولی مار کر قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لاریب نے 2 روز قبل گھریلو چپقلش کے باعث 12 بور رائفل سے …
Read More »بھارتی فلم ’دھرندھر‘ کا اداکار گرفتار، ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کا الزام
بھارتی پولیس نے بولی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ کے اداکار ندیم خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک گھریلو ملازمہ کے ساتھ دس سال تک جنسی زیادتی کی اور شادی کا وعدہ کر کے انہیں دھوکہ دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی عمر 41 سال ہے …
Read More »ایمان مزاری اور ان کے شوہر کوگرفتار کرلیا گیا
ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ وہ اور ہادی علی چٹھہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جارہے تھے۔ دونوں وکلاء اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی وین میں تھے۔ …
Read More »کراچی: مندر سے مورتیاں، چاندی اورنقدی چرانے والاملزم گرفتار
کراچی: پولیس نے مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والے ملزم کو سی سی ٹی وی کی مدد سے صدر کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے جب کہ ملزم سے لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ڈولی …
Read More »کراچی: ایسٹ انویسٹی گیشن ون کی بڑی کارروائی، 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کا ملزم گرفتار
کراچی میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ ان کا کہنا …
Read More »
THE PUBLIC POST