بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے 90ء کی دہائی میں شوبز شخصیات کے خلاف ہونے والی زرد صحافت پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس دور میں جھوٹی یا منفی خبروں کا ازالہ کرنا تقریباً ناممکن تھا اور ایک بار نقصان ہو جاتا تو اسے واپس نہیں لیا جا سکتا تھا۔ 53 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو …
Read More »Tag Archives: اداکارہ
ناگن کے کردار سے مشہور ہونے والی مونی رائے نے شوہر سے راہیں جدا کرلیں
ایکتا کپور کے ڈرامہ سیریل ’’ناگن‘‘ سے مشہور ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے اور دبئی کے معروف بزنس مین سوراج نمبیار نے شادی کے چار سال بعد باہمی رضامندی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے، جس کی تصدیق دونوں نے سوشل میڈیا پر ایک مشترکہ بیان کے ذریعے کی۔ اپنے بیان میں دونوں نے واضح کیا کہ وہ …
Read More »حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خوفناک اور غیر محفوظ تجربے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے خواتین کو درپیش ہراسانی کے مسئلے پر آواز بلند کر دی۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا ہے کہ شوٹنگ سیٹ پر موجود ایک شخص نے مجھے شدید غیر محفوظ اور بے حد غیر …
Read More »مندانا کریمی نے 16 سال بعد ایران واپسی کا اعلان کردیا
ممبئی: بگ باس سیزن 9 سے شہرت حاصل کرنے والی ایرانی نژاد بھارتی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑ کر ایران واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اداکارہ کے اس اعلان نے بھارتی شوبز انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مندانا کریمی نے حالیہ علاقائی کشیدگی اور امریکا و اسرائیل کی ایران پر …
Read More »اداکارہ حنا رضوی آئی سی یو میں داخل، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا رضوی نے اسپتال کے آئی سی یو سے ایک مختصر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں سے اپنی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر تشویش کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ حنا رضوی کا تعلق ایک معروف فنی خاندان سے ہے۔ ان کی بہن …
Read More »امریکی اداکارہ این ہیتھوے دنیا کی سب سے خوبصورت اسٹار قرار
امریکی فلم و ٹی وی اداکارہ این ہیتھاوے کو پیپل میگزین نے 2026 کی دنیا کی خوبصورت ترین اسٹار قرار دے دیا، جو ان کے طویل ہالی ووڈ کیریئر کا ایک اور نمایاں اعزاز ہے۔ میگزین کے دلکش سرورق پر جلوہ گر اداکارہ نے اپنے نمایاں کرداروں، معروف ساتھی فنکاروں کے ساتھ کام کے تجربات اور فلمی صنعت میں بدلتے …
Read More »میرا میاں میرے لیے حلال ہے،ہنگامہ کس بات کا ہے؟اداکارہ فضا علی برہم!
سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پر ہونے والی تنقید پر اداکارہ فضا علی پھٹ پڑیں۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ ان کی نجی زندگی ان کا اپنا معاملہ ہے اور وہ کسی کو جوابدہ نہیں ہیں۔ فضا علی کے اس جرات مندانہ بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
Read More »اداکارہ رشمیکا مندانا 30 برس کی ہوگئیں، سالگرہ پر والد کی جانب سے بنگلے کا تحفہ
رشمیکا منڈانا 5 اپریل کو 30 برس کی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے اپنی سالگرہ کی تقریب اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ منائی، جس میں ان کے والدین اور شوہر وجے دیوراکونڈا بھی شریک تھے۔ اس موقع پر ان کے والد نے انہیں ایک بنگلہ تحفے میں دیا، جس کا نام “سرینیٹی” رکھا گیا ہے۔ رپورٹس …
Read More »اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی کی ٹرانسفارمیشن ویڈیو نے سب کو حیران کردیا
پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی شعیب خان کی میک اپ ٹرانسفارمیشن ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں اور صارفین کی خاص توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیوز میں شعیب خان کو اپنی تخلیقی مہارت اور منفرد انداز کے ذریعے مختلف کرداروں میں ڈھلتے دیکھا جا سکتا ہے، جس نے ناظرین کو حیران …
Read More »ترک اداکارہ ہانڈے ارچل منشیات کیس میں زیرِ حراست، کئی معروف شخصیات بھی شامل
ترکی میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران معروف اداکارہ ہانڈے ارچل سمیت شوبز، اسپورٹس اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ استنبول پراسیکیوٹرز کی جانب سے مجموعی طور پر 16 افراد کے خلاف حراستی احکامات جاری کیے گئے، جن میں نمایاں ناموں میں سابق فٹبال کلب صدور …
Read More »
THE PUBLIC POST