امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کو فضائی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 16 امریکی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جن میں 10 ریپر ڈرون بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 6 امریکی جنگی طیاروں کو شدید نقصان پہنچنے …
Read More »Tag Archives: انکشاف
ایران جوہری پروگرام بحال نہیں کر رہا تھا، امریکی انٹیلی جنس چیف کا بڑا انکشاف
امریکا کی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ نے کہا ہے کہ ایران گزشتہ سال کے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت دوبارہ بحال نہیں کر رہا تھا۔ واشنگٹن میں سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے گواہی دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 2025 میں ہونے والی امریکی کارروائی، جسے ’آپریشن مڈنائٹ ہیمر‘ کہا گیا، …
Read More »میرپورخاص تعلیمی بورڈ: افغانوں کو جعلی سرٹیفیکیٹ دینے کا انکشاف
میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں کرپشن کا معاملہ سامنے آگیا، ہزاروں کی تعداد میں افغان شہریوں کو جعلی میٹرک سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے ایس پی قرۃ العین کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں نے جعلی سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر ڈومیسائل اور شناختی کارڈ بنوائے۔ گرفتار ملزم نے بھی اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ نمبر بڑھانے کے لیے …
Read More »شوہر کی وجہ سے گھر میں جنات دوست ماحول بن گیا ہے: ثناء عسکری کا انکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ثناء عسکری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر منہاج علی عسکری کے ہارر کنٹینٹ کی وجہ سے ان کے گھر میں جنات والا ماحول بن گیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات …
Read More »انیل کپور نے فلم ’دھرندھر 2‘ نہ کرنے کی وجہ بتادی
بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے بھارت کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر 2‘ میں کیمیو کرنے سے انکار کردیا تھا جسے انہوں نے اپنا نقصان قرار دیا۔ بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری کے کینگ وار پر مبنی فلم ’دھرندھر‘ کے سیکوئل میں مختصر کردار کی پیشکش …
Read More »موبائل سے دوری کے باوجود آنکھیں تھکی تھکی کیوں؟ ماہرینِ کا حیران کن انکشاف
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موبائل یا لیپ ٹاپ کا زیادہ استعمال ہی آنکھوں میں جلن اور خشکی کی واحد وجہ ہے، لیکن طبی ماہرین نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، بہت سے ایسے افراد بھی آنکھوں کی سرخی اور چبھن کی شکایت کر رہے ہیں جن کا اسکرین ٹائم بہت کم …
Read More »رونالڈو واقعی سعودی عرب چھوڑ گئے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب چھوڑنے کے بارے میں ابہام پیدا ہو گیا ہے۔ مختلف میڈیا اداروں، نے منگل کو دعویٰ کیا تھا کہ رونالڈو کا 81 ملین ڈالر کا ذاتی طیارہ پیر کی شام ریاض سے میڈرڈ کے لیے روانہ ہو گیا تھا۔ یہ رپورٹس اس وقت سامنے آئیں جب ریاض میں امریکی سفارت خانے …
Read More »ایران پر حملہ؛ امریکا کو پہلے 100 گھنٹوں میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا:رپورٹ
امریکی تھنک ٹینک مطابق ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کے یومیہ لاکھوں ڈالرز خرچ ہو رہے ہیں، جس میں اسلحہ، دفاعی نظام اور آپریشنل اخراجات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طویل مدتی جنگ امریکی معیشت کے لیے ایک بڑا بوجھ بن سکتا ہے۔ سینٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس) نے اپنی رپورٹ میں انکشاف …
Read More »شادی سے ایک رات پہلے گھر سے بھاگ گئی تھی، معروف اداکارہ کا انکشاف
نامور پاکستانی اداکارہ کنول فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ والدین نے ان کی شادی طے کی تھی لیکن وہ شادی سے ایک رات قبل بھاگ گئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ انسان جو بھی پروفیشن اختیار کرنا چاہتا ہے تو وہ اس میں نہیں پہنچ …
Read More »سعودیہ اور قطر میں بم حملوں کی منصوبہ بندی؛ موساد کے ایجنٹس گرفتار
امریکا کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور کالم نگار ٹکر کارلسن نے ایران اسرائیل جنگ کے حوالے سے ایک ہولناک انکشاف کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹکر کارلسن نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا کہ سعودی عرب اور قطر نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹس کو گرفتار کیا ہے۔ جن پر ان ممالک میں بم …
Read More »
THE PUBLIC POST